Shorkot News By Irfan Mustafa

  • Home
  • Shorkot News By Irfan Mustafa

Shorkot News By Irfan Mustafa News

13/07/2025

شورکوٹ کینٹ سٹی روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔۔شہریوں کا جلد از جلد روڈ کی تعمیر کا مطالبہ۔۔۔(ہم نیوز)

شورکوٹ:نواحی علاقہ کھمانوالا کے رہائشی جعلی پیر غلام شبیر چھیمبڑ ولد شیر عرف شیرا ملنگ کے "کارنامے"ملاحظہ فرمائیں۔۔کوٹ م...
11/07/2025

شورکوٹ:نواحی علاقہ کھمانوالا کے رہائشی جعلی پیر غلام شبیر چھیمبڑ ولد شیر عرف شیرا ملنگ کے "کارنامے"ملاحظہ فرمائیں۔۔کوٹ مرزا کے رہائشی متاثرین کے مطابق ملزم۔جعلی پیر انکی 15سالہ بچی کو سانپ کے کاٹنے کے دم کے بہانے ورغلاتا رہا اور بعد میں ساتھیوں کی مدد سے انکی بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔۔تھانہ وریام میں ایف آئی آر درج۔۔ بچی برامد، مرکزی ملزم غلام شبیر (جعلی پیر) تاحال فرار ۔۔تھانہ۔وریام پولیس مصرف تفتیش۔۔۔یاد رہے ملزم عرصہ۔دراز سے مختلف ہوٹلز پر تندروچی کا کام کر رہا تھا۔ بعد ازاں "ترقی" پاکرجعلی پیری مریدی کے "شعبہ"سے منسلک ہوگیا۔۔۔جس کے بعد یہ کارنامہ سر انجام دے کر فرار ہوگیا۔

26/06/2025

پنجاب حکومت نے یکم جولائی 2025 سے صوبے بھر میں 'ستھرا پنجاب' منصوبے کے تحت Garbage ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ اور ترقی نے اس منصوبے کی منظوری دی ہے، جس پر ابتدائی طور پر 200 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

اہم نکات (Garbage Tax کی تفصیلات):

دیہی علاقوں (Rural Areas) میں:

2 سے 5 مرلہ کا گھر: 200 روپے ماہانہ

10 مرلہ یا اس سے زائد: 400 روپے ماہانہ

چھوٹے کاروبار: 300 روپے

درمیانے کاروبار: 700 روپے

بڑے کاروبار / فیکٹریاں / صنعتیں: 1,000 روپے ماہانہ

شہری علاقوں (Urban Areas) میں:

5 مرلہ تک گھر: 300 روپے

5 سے 10 مرلہ: 500 روپے

10 مرلہ سے 1 کنال: 1,000 روپے

1 سے 2 کنال: 2,000 روپے

2 کنال سے زائد: 5,000 روپے ماہانہ

تجارتی مقامات (Commercial Areas):

دوکانیں: 500 روپے

درمیانے کاروبار: 1,000 روپے

فیکٹریاں، صنعتیں، بڑے کاروبار: 3,000 روپے ماہانہ

نوٹ:-

لاہور اور دیگر شہروں کی کچی آبادیوں (Informal Settlements) کے رہائشی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

24/06/2025

شورکوٹ: ایف آئی اے فیصل آباد نے سابق ایس ڈی اوفیسکو شورکوٹ عمران حیدر ایل ایس۔عرفان ایل ایس سمیت 7 ملازمین کے خلاف رشوت خوری/کرپشن کا مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا۔۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے سنگل فیز میٹر لگانے کی غرض سے 10000شوت وصول کی اور بعد ازاں میٹر اتار کر چار لاکھ 46ہزار831 روپے کا ڈی بل بھیج دیا۔۔مدعی مقدمہ کے مطابق ملتان روڈ پر واقع نجی ہوٹل پر یہ میٹر لگایا گیا تھا جس پر فیسکو ملازمین نے مجھ سے رشوت وصول کرکے مجھے ناجائز بل بھیجے۔۔۔ذرائع کے مطابق 2024میں یہ انکوائری شروع ہوئی جس کی انکوائری عامر شہزاد سب انسپیکٹر نے کی اور الزامات درست ثابت ہونے پر جون 2025 میں مقدمہ کا اندراج کیا گیا۔۔۔

شورکوٹ:ڈی پی او جھنگ نے ہیڈ کانسٹیبل خورشید احمد تارڑ کو انچارج پولیس خدمت کاونٹر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ تعینات ...
18/06/2025

شورکوٹ:ڈی پی او جھنگ نے ہیڈ کانسٹیبل خورشید احمد تارڑ کو انچارج پولیس خدمت کاونٹر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ تعینات کردیا۔نوٹیفکیشن جاری

شورکوٹ:فیسکو رورل سب ڈویژن کی ایک اور مبینہ غفلت سامنے آگئی۔چک نمبر 1گھگھ کی آبادی چوہدری طارق بانڈے کا دوسال قبل جلنے ک...
15/06/2025

شورکوٹ:فیسکو رورل سب ڈویژن کی ایک اور مبینہ غفلت سامنے آگئی۔چک نمبر 1گھگھ کی آبادی چوہدری طارق بانڈے کا دوسال قبل جلنے کی وجہ سے اتارا جانے والا ٹرانسفارمر تاحال نصب نہیں کیا جاسکا۔۔آبادی کو کالونی نمبر 1 کے ٹرانسفارمر سے عارضی سپلائی دی گئی جو کہ آج تک چل۔رہی ہے۔۔جس کی وجہ۔سے کالونی نمبر1کے ٹرانسفارمر پر اوور لوڈ کی۔وجہ سے کسی۔بھی جلنے کا خدشہ ہے۔۔۔علاقہ مکینوں نے فیسکو اہلکاروں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دوسال قبل ہماری آبادی چوہدری طارق بانڈے کا ٹرانسفارمر جلنے کی وجہ سے فیسکو اہلکار اتار کر لے گئے تھے جو کہ مبینہ طور پر خردبرد کردیا گیا ہے اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ متعدد بار شکایت بھی کی گئی لیکن شنوائی نہیں ہوئی۔۔علاقہ مکینوں نے چیف ایگزیکٹو فیسکو ایس ای فیسکو ایکسئین۔سلطان باہو سے نوٹس کی اپیل کی ہے اور جلد از جلد ٹرانسفارمر کی تنصیب کا مطالبہ کیا ہے۔

03/06/2025
03/06/2025
03/06/2025
03/06/2025
شورکوٹ جنگلات میں تیتر کا غیر قانونی شکار عروج پر۔۔۔
29/05/2025

شورکوٹ جنگلات میں تیتر کا غیر قانونی شکار عروج پر۔۔۔

شورکوٹ جنگلات میں تیتر کا غیر قانونی۔شکار عروج پر۔۔۔۔
29/05/2025

شورکوٹ جنگلات میں تیتر کا غیر قانونی۔شکار عروج پر۔۔۔۔

Address


Telephone

+923006500113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shorkot News By Irfan Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share