ہمارے ملک پاکستان میں صرف دو بندے کامیاب ہیں
ایک وہ جس کی دہشت ہے یعنی کے جو بدمعاش ہے اور دوسرا وہ جو بغیرت ہے یعنی کہ جس کی کوئی عزت نہ ہو
صاف لفظ یہ ہیں کہ ہماری حکومت اس وقت بغیرت ہے اور ہماری پولیس بدمعاش ہے اگر یہ واقع کسی بڑے افسر کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہوتا تو آج ملک میں درھم برھم ہوتا یا یہ واقع کسی سیاستدان کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہوتا تو ملک میں بھوک ہڑتال ہو جاتی یہ سب ہم کو دبا رہے ہیں اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ وہ بھی کسی کی بہن ہے وہ بھی کسی کی بیٹی ہے
15/10/2024
نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محفوظ! 😔😔
کسی کی خواہشات پوری کرتے کرتے بیڑا غرق کر دیا پاکستان کا، ! 😔😔😔
یا اللّٰہ رب العزت، آپ ظلم اور ناانصافیاں دیکھ رہے ہیں!
میں اپنی بہن بیٹیوں سے شرمندہ ہو کہ ہماری حکومت اور ہماری پولیس زیادتی کو دبا دیتی ہے اور اگر کوئی حق کے لیے بولے تو اسے ہمیشہ کے لیے دبا دیا جاتا ہے لانت ہے ایسی پولیس اور ایسی حکومت پہ
24/07/2024
آج ہی اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں جلدی سے وزٹ کریں
Be the first to know and let us send you an email when Qadoos Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.