To Provide The Latest Update About 0f Jamate Islami Pakistan. Social Media Influencer √ Jamaat-e-islami Worker √ Hafiz Naeem ur Rehman Lover.
29/08/2025
سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ تاج محمد بھائی حافظ صاحب مدرسہ خار میں باجوڑ ماموند متاثرین کیلئے چندہ کر رہا ہے
27/08/2025
الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ_!
الخدمت فاونڈیشن بلاتفریق رنگ وا نسل انسانیت کی خدمت کررہی ہے۔
اہل باجوڑ کے متاثرین مستحق اور حقدار افراد کو صحت، تعلیم، کفالت، خوراک کھانا،صاف پانی اور انسانی ضروریات کی فراہمی سمیت دیگر سماجی خدمات خلق کے کام کو الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ سرانجام دے رہی ہے۔
جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن خدمت خلق کی نمایاں تنظیم ہے اور اس کا سب سے بڑا سرمایہ الخدمت کے رضاکار ہیں، جو انتہائی نیک نیتی سے بے بس، بے سہارا، لاچار، یتیموں، فقیروں اور ضرورت مند لوگوں کی خدمت کررہے ہیں۔
قوم کے ہر فرد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قوم خدمت خلق کو نصب العین سمجھنے والے امانت و دیانت والی قیادت کو پہچان کر ساتھ دے ۔
تقریباً ایک مہینہ ہوا کہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن شیر زادہ قاصر، جنرل سیکرٹری تاج محمد بھائی اور دیگر زمہ داران اور رضاکاروں نے اپنی گھر بار، بچے اور سب کچھ چھوڑ کر متاثرین باجوڑ کی خدمت میں مصروف عمل ہیں،
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے دربار میں اس کاوشوں کو قبول فرمائے۔!
عادل محمد
رضاکار الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ
(میڈیا اسسٹنٹ ڈائرکٹر جماعت اسلامی باجوڑ )
27/08/2025
اجلاس،
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ نے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے الخدمت رضاکاروں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تھا، جس میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ حاجی سردار خان، صدر الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ شیر زادہ قاصر، سیکرٹری جنرل الخدمت تاج محمد اور یونس بھائی نے اجلاس سے خطاب کیا۔
26/08/2025
Appreciated the Humanitarian services of Taj Muhammad Bhi 💙
26/08/2025
یوم تاسیس🎉🥳
٭جماعت اسلامی پاکستان٭
26/08/2025
٭یوم تاسیس٭
*26 اگست 2025*
جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کے حوالے سے ضلع باجوڑ میں ایک پروگرام منعقد کی گئ،
جس میں قائیم ضلع میاں حبیب اللہ نے پرچم کشائی کی اور آخر میں دعا کیا گیا۔
26/08/2025
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی باجوڑ میاں حبیب اللہ وا دیگر اراکین جماعت الخدمت ریسپانس سنٹر کا دورہ۔
24/08/2025
میں اپنے تمام نوجوانوں سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں ، ایسے ویڈیوز اور پوسٹ کرنے سے پرہیز کریں جس کا فائدہ نہ ہو بلکہ نقصان ہو ، جس سے نفرتیں بڑھ جاتے ہو، جس سے کسی انسان کے تذلیل ہوتے ہو ۔
یوتھ رہنماء جماعت اسلامی باجوڑ
24/08/2025
الخدمت کے ہیلتھ یونٹ کئ دنوں سے لوئسم اور مضافات میں باجوڑ متاثرین کیلئے علاج معالجے اور صحت کے دوسری سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔
24/08/2025
24/08/2025
باجوڑ متاثرین کیلئے کئ دنوں سے جاری فری الخدمت ہیلتھ یونٹ کے حوالے سے لوئسم کے ایک مقامی رہنماء اظہار خیال کر رہے ہیں
22/08/2025
امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید کے فرزند ڈاکٹر وسیم حیدر سیکرٹری جنرل (معتمد عام) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کیساتھ اسسٹنٹ ڈائرکٹر جماعت اسلامی باجوڑ سوشل میڈیا عادل محمد کا جمعیت کی مرکزی سیکٹریٹ اچھرہ لاہور میں ملاقات، باجوڑ کے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیل، الخدمت اور جماعت اسلامی کی سرگرمیاں اور میڈیا کی بہترین کوریج کو سراہا .
Be the first to know and let us send you an email when Al_khidmat Foundation district bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Al_khidmat Foundation district bajaur: