Abdur Rehman

Abdur Rehman *F // Barrister ⚖️🔨 // 🤍🌙♥️

شہید ملک عادل رحمان کی برسی ہر سال 14 اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے۔ان کو ہم سے بچھڑے آج دو سال پورے ہوئے لیک...
14/04/2025

شہید ملک عادل رحمان کی برسی ہر سال 14 اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے۔

ان کو ہم سے بچھڑے آج دو سال پورے ہوئے لیکن ان کی یاد دلوں میں ہمیشہ کیلئے زندہ رہے گی اور ان کی خلا کو پر کرنا ناممکن ہوگا۔ تحصیل سپین وام کے امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

14th April 💔
13/04/2025

14th April 💔

09/12/2024

🖤🥀

10/07/2024

خدای دې ګيله من وزير وبښي.🤲🏻

کورنۍ او ملګرو ته يې د زړه صبر غواړم.

ڈاکٹر میر نواب خان کی شہادت کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ ڈاکٹر امیر نواب خان نے تحصیل سپین وام کی بہت خدمت کی ہے۔اللہ تعالی ڈاک...
08/06/2024

ڈاکٹر میر نواب خان کی شہادت کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ ڈاکٹر امیر نواب خان نے تحصیل سپین وام کی بہت خدمت کی ہے۔

اللہ تعالی ڈاکٹر میرنواب خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

آج 14 اپریل، 2024 کو ملک عادل شہید کی پہلی برسی ان کے آبائی گاؤں شمیری تحصیل سپین وام میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائ...
14/04/2024

آج 14 اپریل، 2024 کو ملک عادل شہید کی پہلی برسی ان کے آبائی گاؤں شمیری تحصیل سپین وام میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

اس موقع پر ان کے گھر میں ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے کرام، علاقے کے مشران و نوجوانان اور ان کے رشتہ داروں نے شرکت کی اور مرحوم کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

ان سب شرکاء نے اس موقع پر اپنے علاقے کے امن، تعلیم اور غریب لوگوں کیلئے ملک عادل شہید کی بے لوث خدمات کو سراہا اور یہ بھی کہا کہ ان کی ان خدمات کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا اور ان کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا بھرپور مظاہرہ کیا،جس پر ملک عادل شہید کے خاندان نے ان سب علمائے کرام، مشران اور نوجوانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اللہ تعالٰی مرحوم ملک عادل شہید کی شہادت کو قبول فرما کر ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

01/04/2024

April, please be good!🙏🖤🤍

رمضان مبارک 🌙🌟⛰️🩷
11/03/2024

رمضان مبارک 🌙🌟⛰️🩷

10/03/2024

🌟🌙🥂🩷

د جبر نہ باغی د انقلاب سڑے دی نہ مریدا وخت د گوزارونو  د جواب سڑے دی نہ مری.😭😭🙏🏻😭😭
01/02/2024

د جبر نہ باغی د انقلاب سڑے دی نہ مری

دا وخت د گوزارونو د جواب سڑے دی نہ مری.

😭😭🙏🏻😭😭

ملک عادل شہید کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا  💔🌑
17/01/2024

ملک عادل شہید کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا


💔🌑

16/12/2023

الیکشن اپ کو مبارک ہو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share