PTI youth wing A.A.M

  • Home
  • PTI youth wing A.A.M

PTI youth wing A.A.M Pakistan �

27/10/2024

جو اپنی دھرتی ماں سے غداری کرے گا اسے دنیا کے کسی کونے میں سکون نہیں مل گا 🍩🍩🖐️

27/10/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔آج اتوار ھے فجر پڑھی کہ نہیں۔اللہ میرے سب دوستوں کو آباد و شاداب رکھے۔آمین

26/10/2024

*_‏رانا ثنا اللہ نئے چیف جسٹس کو دھمکیاں کیوں دے رہا ہے خود ہی تو لگایا ھے _انصافیوں_
ان کی چیخیں انجوائے کریں 😝 🤔🤭

25/10/2024

سنا ھے کہ وڈا چور پتلی گلی سے بھاگ گیا ھے

25/10/2024

جعلی حکومت کا جعلی قاضی نواز شریف اور زرداری کے سینکڑوں ارب کے کرپش کے کیس معاف کرگیا عدالت کی طاقت ختم کردی ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا اپنا ایجنڈا پورا کرکے تاریخ کے گٹر کا مکین ہؤا لعنت بیشمار

25/10/2024

*_‏پاکستان تحریک انصاف نیشنل اسمبلی میں لارجسٹ پارٹی بن گئی ہے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین کو گیارہ ججز کے فیصلے کی روشنی میں تسلیم کر لیا ہے_*

*_الحمد اللہ_*

25/10/2024

‏قاضی صاحب وہ بیکری والا لڑکا کل آپ کے اعزاز میں ظہرانہ دینا چاہتا ہے۔😂

24/10/2024

قاضی نے ڈونٹ اٹھایا اور سپریم کورٹ سے جاتے ھوۓ پوچھا کہ کوٸی ایسا گند رھ تو نہیں گیا جو میں نے سپریم کورٹ اور ملک میں نہ ڈالا ھو

22/10/2024

سادہ الفاظ میں۔اس ترمیم کا مطلب یہ ہے کہ علاقے کہ تمام جرائم پیشہ افراد مل کر اپنا ایس ایچ او خود منتخب کریں گے _*
ایڈووکیٹ نعیم بخاری 💯

16/10/2024

پی ٹی آئی اگلے ایک گھنٹے میں احتجاج کی کال دینے جا رہی ہے
سب تیار رہیں

07/10/2024

پٹواریوں اور کمپنی کا دماغ۔۔ انکی پلاننگ۔۔ ان کے بیانات۔۔ ٹوٹلی کامیڈی۔۔!!!🤡
چھوٹا سا پوسٹ مارٹم۔۔!!!

رات کو خریدہ فاروقی نے بیان دیا کہ تحریک انصاف کو چاہیے کہ علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلی سے ہٹا دے۔۔ وہ پارٹی سے مخلص نہیں۔۔

ابھی عظمی بخاری نے پوری پریس کانفرنس کردی یہ ثابت کرنے کیلئے کہ علی امین گنڈاپور پارٹیسے دھوکا کر رہا ہے۔۔
"‏علی امین گنڈاپور کو جو کام دیا گیا تھا وہ اس نے کردیا ہے اب اسکو گالیاں دینے کا فائدہ نہیں ہے"۔ عظمی بخاری

یعنی اب یہ لوگ تحریک انصاف سے اتنے مخلص ہوگئے ہیں کہ۔۔ نہ صرف تحریک انصاف میں چھپے کمپنی کے ٹاوٹس کی نشاندہی کریں گے ہمارے لیے۔۔ بلکہ مخلصانہ مشورہ بھی دیں گے کہ یہ کمپنی کا ٹاوٹ ہے۔۔ اسکو عہدے سے ہٹاو۔۔ ورنہ تحریک انصاف کا نقصان ہوگا۔۔

ساتھ ہی ساتھ۔۔ ان لوگوں نے 18 تاریخ تک اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔۔ تاکہ مرشد سے کسی کی ملاقات نہ ہوسکے۔۔ اور مرشد کا پیغام ہم تک نہ پہنچ سکے۔۔ اور باتوں کو کلیئر نہ کیا جاسکے۔۔

ڈفرز آخر ڈفرز ہی رہیں گے۔۔ وہی پرانا سکرپٹ۔۔ بس نئے انداز میں پیش کریں گے۔۔
ان کو نہیں معلوم کہ یہاں وہ لوگ بیٹھے ہیں۔۔ جن کا مرشد خان ہے۔۔ جن خو سیاسی شعور خان نے دیا ہے اللہ کے فضل سے۔۔

کہتے ہیں نا کہ موچ جب پنکھ اٹھا کر ناچتا ہے۔۔ تو ننگا ہوجاتا ہے۔۔ یہی مثال کمپنی اور ان کے ٹاوٹس کی ہے۔۔ جب اپنی طرف سے کوئی اچھی پلاننگ کر لیں۔۔ تو اسکو پورا کرنے میں اتنی تیزیاں دکھائیں گے کہ۔۔ پورا پلان بے نقاب کروا بیٹھیں گے۔۔

چند لمحے لگتے ہیں انکے ڈرامے پکڑنے میں۔۔!!!

نعمان حبیب چوہان

Address


Telephone

03214720426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI youth wing A.A.M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share