26/07/2025
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں
ٹنڈوالہیار: 5 اگست چیئرمین عمران خان کے حکم کے مطابق تحریک کا نقتہ عروج کا دن،
صوبائی صدر عدیل احمد کی ہدایات پر ضلع ٹنڈوالہیار میں بھی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے مہم تیز کردی گئی،
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈوالہیار کی جانب سے شہر کی مختلف شاہراہوں اور ہوٹلوں پر ہینڈل بل تقسیم کیئے گئے،
آئی ایس ایف ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر اسامہ میوء، کی قیادت میں عہدیداران، کارکنان و طلباء نے ہینڈ بل تقسیم کیئے،
اس موقعہ پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ذوالقرنین جروار بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور ہینڈ بل تقسیم کیئے۔
اسامہ میئو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار