Haveli Kahuta

  • Home
  • Haveli Kahuta

Haveli Kahuta l آزاد کشمیر اور خصوصاً حویلی کہوٹہ کے خوبصورت نظارے دیکھنے کیلۓ ہمارے پیج کو لائک کریں اور شعئر کریں۔
(1)

  انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع ملی ہے کہ محمد شبیر، جو کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچ (Poonch) کے علاقے "جادہ والی گلی" سے تعل...
22/08/2025


انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع ملی ہے کہ محمد شبیر، جو کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچ (Poonch) کے علاقے "جادہ والی گلی" سے تعلق رکھتے تھے، دو دن قبل کویت میں وفات پا گئے۔

محمد شبیر کی میت کو اپنے گاؤں لانے کے لیے کویت میں موجود ان کے دوستوں اور پردیس میں رہنے والے کئی ساتھیوں نے دل کھول کر تعاون کیا، پیسہ بھی جمع کیا اور ہر ممکن کوشش کی کہ ان کا جنازہ اپنے گاؤں پہنچ سکے۔

لیکن افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ مرحوم کے اپنے گھر والوں نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ:
"جنازہ کویت میں ہی کر دیں اور پیسے ہمیں بھیج دیں۔"

یہ ہے پردیسی کی اصل زندگی۔۔۔
زندگی بھر اپنوں کے لیے جینا، اور جب وقتِ آخر آئے تو اپنوں کے ہاتھ بھی چھوٹ جانا۔

🕯️ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد شبیر کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے اور ان کے درجات بلند کرے۔۔ 🤲

14/08/2025
گزشتہ کل حویلی کا ایک نوجوان  جو الائیڈ اسپتال فاروڈ کہوٹہ کے کلینک میں۔اپناٹائیفائیڈ ٹیسٹ کروانے گیا  ماشاءاللہ سے عملہ...
03/08/2025

گزشتہ کل حویلی کا ایک نوجوان جو الائیڈ اسپتال فاروڈ کہوٹہ کے کلینک میں۔اپنا
ٹائیفائیڈ ٹیسٹ کروانے گیا ماشاءاللہ سے عملہ اتنا جلدی میں تھا کہ انھوں نے ایک ای فیس میں اسکا پریگنیننسی ٹیسٹ بھی کر دیا ۔۔یہ چاہتے تو یہ۔پازیٹیو بھی کر۔سکتے تھے لیکن انھوں نے ایمانداری دکھائی اور ایسا نہ کیا.... اُمید واثق ہے آئندہ ایسا نہ ہوگا

28/07/2025

چوہدری رفیق خاکی کی خوبصورت آواز❤

ہائی کورٹ نے سکیل نمبر 1 سے سکیل نمبر 15 تک تقریروں پر پابندی عائد کر دی..
17/07/2025

ہائی کورٹ نے سکیل نمبر 1 سے سکیل نمبر 15 تک تقریروں پر پابندی عائد کر دی..

12/07/2025

دو دن...
دو قیمتی جانیں...
ایک ہی جگہ، ایک ہی وجہ —
ضلع حویلی سوگوار 💔

02/07/2025

اہلیان حویلی کو مبارک ہو تاچھاں MDSکے مقام پر آرمی کے تعاون سے نیشنل بینک کی 🏧 مشین نصب کر دی گئی😕

07/06/2025

اہلیان حویلی عید مبارک ❤

14/12/2022

‘Seller’ Selling Rare Rs. 75 Note for Rs. 105 on Daraz

09/10/2022

رات کی تاریکی میں نوجوان قتل ،
حویلی کہوٹہ

آزاد کشمیر ضلع حویلی کے نواحی گاؤں ہالن جنوبی کے رہائشی امجد میر کو رات کی تاریکی میں قتل کر دیا گیا۔ افسوسناک واقع گزشتہ رات 8:50 کے قریب ملزم عبد الصمد ولد محمد جمیل کے گھر شیخ سولی اڑارک کی حدود میں پیش آیا ۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتول کو 12 بور رائفل سے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کیا گیا جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ اس دوران پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عبد الصمد نامی شخص کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو تحویل میں لیتے ہوئے زیر دفعات 147/2 302.349c کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے مقتول کا تعلق نواحی گاؤں شیخ سولی سے ہے اور گیلانی ہوٹل بائی پاس روڈ نزد نادرا برانچ میں کام کاج کرتا تھا۔ واقعے کے بعد جاری بیان کے مطابق ورثا کا کہنا ہے کہ مقتول رات کو کال کر کے بلایا گیا اور پھر منصوبے کے تحت راستے میں اسے قتل کیا گیا ہے.

Address

Haveli

Telephone

+923557401731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli Kahuta:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share