10/08/2025
"جب تک آپ کی پشت پر مضبوط سیاسی قوت نہ ہو ، آپ اپنا دفاع نہیں کر سکیں گے۔ خدا کے لیے ، علما کرام ! اپنے خیرخواہ اور دشمن میں فرق پہچانیں۔"سرپرستِ اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، قائدِ جمعیت ، حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتهم