Hamqadam News

  • Home
  • Hamqadam News

Hamqadam News News, Tourism, Culture, Talk Shows, Sports and social activities. Promote Health Sector, Education S

ہمقدم نیوز کی  دوروزہ سروے میں حلقہ 2گلگت سے مسلم لیگ ن پہلی تحریک انصاف دوسری جمعیت علماء اسلام تیسری اور پیپلز پارٹی چ...
04/08/2025

ہمقدم نیوز کی دوروزہ سروے میں حلقہ 2گلگت سے مسلم لیگ ن پہلی تحریک انصاف دوسری جمعیت علماء اسلام تیسری اور پیپلز پارٹی چوتھی پوزیشن پر
اگلا سروے حلقہ ایک کا کیاجائے گا

04/08/2025

استور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کل ہونے والے احتجاج کی تیاریوں کے سلسلے میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، سیلاب متاثرین  کیلئے امداد سمیت متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے فنڈ کا اعلان متوقع  وزی...
04/08/2025

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے، سیلاب متاثرین کیلئے امداد سمیت متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے فنڈ کا اعلان متوقع
وزیر اعظم شہباز شریف آج گلگت پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ گلبر خان، گورنر مہدی شاہ، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور فورس کمانڈر نے استقبال کیا وزیر اعظم سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کریں گے اور گورنر و وزیر اعلیٰ سے ملاقاتیں کریں گے۔
فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے گلگت بلتستان کو 20 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے، وفاقی تعاون آکسیجن جیسا ہے، وزیر اعظم کا دورہ نیک شگون ہے۔

03/08/2025
03/08/2025
03/08/2025

ہری پور: فون پر لڑکی سے دوستی، ملاقات کیلئے جانے والے نوجوان سے 3 ملزمان کی زیادتی، 35 ہزار روپے اور لڑکی کیلئے خریدے گئے تحائف بھی چھین لیے.

02/08/2025

گدھے کھانے کا سفر بٹگرام تک پہنچ گیا خدشہ ہے گلگت بلتستان میں بھی پیکنک کی صورت میں پہنچاہو

گلگت ؛ مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین نے کہا کہ   غذر کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کے نذر ہوگئے ...
01/08/2025

گلگت ؛ مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین نے کہا کہ غذر کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کے نذر ہوگئے ہیں ، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ ہیں

ترجمان نے کہا ہے ضلع غذر کے گاؤں ہاتون میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد دریائے غذر کی خونی موجوں کے نذر ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خاندان کے ایک فرد نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ اُسے بچانے کے لیے خاندان کے تین افراد یکے بعد دیگرے دریا میں کود گئے۔ ان میں سے ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا، جبکہ ایک مرد اور دو خواتین دریا میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا ایڈوائزر مرلانا محمددین نے کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اس افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر غذر اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لاپتہ افراد کو تلاش اور ریسکیو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور سرچ آپریشن کو تیز کریں

01/08/2025

جو مائیں اپنے نوزائدہ بچوں کو اپنا دودھ نہیں پلاتی ہیں وہ اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کرتی ہیں ۔ عالمی ہفتہ برائے ماں کے دودھ کی اہمیت و افادیت کی مناسبت سے گلگت پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر وجاہت حسین کا خطاب

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم زیادہ کرنے کا اعلان کردیا  پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہ...
31/07/2025

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم زیادہ کرنے کا اعلان کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 7روپے 54پیسہ فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں ایک روپے 47پیسے کا اضافہ کردی اس گیا
31/07/2025

پٹرول کی قیمت میں 7روپے 54پیسہ فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں ایک روپے 47پیسے کا اضافہ کردی اس گیا

Address


Telephone

+923554129111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamqadam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamqadam News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share