Striving for Peace & Justice ⚖️
-e-islami Matiari OFFICIAL Page.
21/07/2025
جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کی شوریٰ کا اجلاس ، فقیر محمد منصوری امیر جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے زیر صدارت ہوا ، جس میں سالانہ بجٹ اور تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،
اجلاس میں الطاف احمد بھٹو قیم ضلع ، تحاصیل و مقامات کے امراء و ضلعی ارکان شوریٰ کی شرکت رہی۔
19/07/2025
پرنٹ میڈیا کوریج
18/07/2025
مٹیاری: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر چینی ،بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ہالا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر ضلع فقیر محمد لاکھو و دیگر ذمہ داران نے کی۔
18/07/2025
آج شام 4:30 بجے
پریس کلب ہالا
17/07/2025
پیٹرول، مہنگائی اور شوگر مافیا کے خلاف عوامی آواز!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
جماعت اسلامی مٹیاری کا پُرامن احتجاجی مظاہرہ
آئیں!
ظلم، کرپشن اور مہنگائی کے خلاف ایک قدم بڑھائیں
13/07/2025
سعیدآباد: گائوں سدورو خاصخیلی نزد سعیدآباد میں رابطہ کمیٹی یونٹ قائم ہوا الحمدللہ 10افراد نے ممبر شپ حاصل کی
محترم جلال الدین منصوری نائب امیر جماعت اسلامی مٹیاری نے خصوصی شرکت کی اور رابطہ کمیٹی کے حولےسے گفتگو ۔۔
#سعيدآباد #مٽياري
13/07/2025
سعیدآباد: گائوں آچر حاجانو نزد سعیدآباد میں رابطہ کمیٹی یونٹ قائم ہوا الحمدللہ 10افراد نے ممبر شپ حاصل کی
محترم جلال الدین منصوری نائب امیر جماعت اسلامی مٹیاری نے خصوصی شرکت کی اور رابطہ کمیٹی کے حولےسے گفتگو ۔۔
#سعيدآباد #مٽياري
13/07/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوٴں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کر دی گئی ہے فرمایا: ہر دل نواز ، شگفتہ مزاج، نرم خو، اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہوگی۔ (سنن ترمذی)
10/07/2025
سعیدآباد: گائوں عیسیٰ خاصخیلی نزد سعیدآباد میں رابطہ کمیٹی یونٹ قائم ہوا الحمدللہ 15 افراد نے ممبر شپ حاصل کی
محترم جلال الدین منصوری نائب امیر جماعت اسلامی مٹیاری نے خصوصی شرکت کی اور رابطہ کمیٹی کے حوالے سے گفتگو کی محترم قادر بخش صاحب امیر جماعت اسلامی سعیدآباد شھر بھی موجود ہیں ۔
#سعيدآباد #مٽياري
10/07/2025
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت مرکزی نظم کا اجلاس منعقدہوا، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم، نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم، پروفیسر محمد ابراہیم اور ڈاکٹر عطاء الرحمٰن شریک تھے۔ اجلاس میں مجموعی ملکی و تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے لیے اہداف متعین کیے گئے۔
08/07/2025
فلسطین ہماری ریڈ لائن اور ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے۔
حکمران امریکہ کی خوشنودی کے لیے اسرائیلی مظالم کا ساتھ دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی بات کرتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی پاکستان⚖️
06/07/2025
سعیدآباد: گائوں قاسم ھالو نزد سعیدآباد میں رابطہ کمیٹی یونٹ قائم ہوا الحمدللہ 21 افراد نے ممبر شپ حاصل کی
محترم جلال الدین منصوری نائب امیر جماعت اسلامی مٹیاری نے خصوصی شرکت کی اور رابطہ کمیٹی کے حوالے سے گفتگو کی۔
Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami District Matiari. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Jamaat-e-islami District Matiari.: