24/10/2025
دنیا میں یہی اصلی بہشتی دروازہ ہے۔
کوشش کریں اپنے بچوں کو پڑھائیں، ہنر مند بنائیں، پھر تھوڑے بہت پیسے جمع کرکے اس دروازہ سے گزار دیں، پھر جنت ارضی کے نظارے دیکھیں، کیوں کہ یہاں سے نکلنے کا واحد یہی راستہ ہے.
ہمارے پڑھے لکھے مالدار، ریٹائرڈ جج، بیوروکریٹس، سیاستدان اور جرنیل اسی بہشتی دروازہ سے جنت ارضی کے مختلف حصوں میں انتہائی آرام دہ اور پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں.😊