Walton Times

Walton Times Newspaper, Articles, Blogs, Stories

ایف آئی آر کوئی حل نہیں تربیت کریں مجرم نہ بنائیں بچوں کو تھانے حوالات نہ دکھائیںنفرت پیدا نہ کریں
01/12/2025

ایف آئی آر
کوئی حل نہیں تربیت کریں مجرم نہ بنائیں بچوں کو تھانے حوالات نہ دکھائیں
نفرت پیدا نہ کریں

15/10/2025
لیکن پاکستانی حکومت کے مطابق تو سیز فائر ہوگیا ہے اور احتجاج کیوں۔ سپین حکومت کو پاکستانی حکومت سے مشورہ لینا چاہیے تھا۔
15/10/2025

لیکن پاکستانی حکومت کے مطابق تو سیز فائر ہوگیا ہے اور احتجاج کیوں۔
سپین حکومت کو پاکستانی حکومت سے مشورہ لینا چاہیے تھا۔

15/10/2025

فلسطین کا دو ریاستی حل اور قائد اعظم کا مؤقف

Please follow and share with your network.
11/10/2025

Please follow and share with your network.

Contact us
Whatsapp. 0309-7885155
0322-4208205

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bitto Sahotra, Shamroz KhanDrop a comment to welcome them to our community,
04/10/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bitto Sahotra, Shamroz Khan

Drop a comment to welcome them to our community,

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑ...
30/09/2025

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسےسے بڑھا کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹرمقرر کر دی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جو کہ 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر تھی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا اور اگلے 15 دن کے لیے لاگو رہیں گی۔

30/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

29/09/2025

Address

Walton

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walton Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Walton Times:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share