Mardan Today

Mardan Today Mardan Today is a Web Based Tv. More focussed on Positive Stories. Work For Humainity.

مردان بورڈ کے اُمیدوار اب فیل شدہ پیپر کے ساتھ کم نمبرات والے پاس پیپر بھی  دے سکتے ہیں قبل ازیں صرف  فیل پیپر دینے کی پ...
30/07/2025

مردان بورڈ کے اُمیدوار اب فیل شدہ پیپر کے ساتھ کم نمبرات والے پاس پیپر بھی دے سکتے ہیں قبل ازیں صرف فیل پیپر دینے کی پالیسی راٸج تھی۔۔۔سیکرٹری بورڈ پروفیسر حضرت علی۔۔👇

‏🚨ضلع خیبر وادی تیراہ میں برقمبرخیل قبیلے کا احتجاجی دھرنا.
28/07/2025

‏🚨ضلع خیبر وادی تیراہ میں برقمبرخیل قبیلے کا احتجاجی دھرنا.

تخت بھائی کی بچیوں کے لیے خوشخبری!اب FSC (پری میڈیکل، پری انجینیئرنگ اور کمپیوٹر سائنس) میں داخلے کے لیے کسی اور شہر جان...
28/07/2025

تخت بھائی کی بچیوں کے لیے خوشخبری!
اب FSC (پری میڈیکل، پری انجینیئرنگ اور کمپیوٹر سائنس) میں داخلے کے لیے کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہیں۔

اسوہ انٹرنیشنل گرلز اسکول اینڈ کالج، تخت بھائی
آپ کی بچیوں کو اپنے ہی شہر میں اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔

✅ صرف بچیوں کے لیے مخصوص ادارہ
✅ محفوظ، صاف اور اسلامی ماحول
✅ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ جدید سائنسی لیبارٹری کی سہولت
✅ AI (مصنوعی ذہانت) کی تعلیم
✅ کردار سازی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ

الحمدللہ، اسوہ انٹرنیشنل گرلز کالج ایک مکمل اور معیاری ادارہ ہے جو دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ لے کر چلتا ہے، جہاں بچیوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔

⏳ نشستیں محدود ہیں، آج ہی داخلے کے لیے رابطہ کریں!
📞 رابطہ نمبر: 03403073199 / 03418623767
📍 پتہ: اسوہ انٹرنیشنل گرلز اسکول اینڈ کالج، احسان جوس کے سامنے، مالاکنڈ روڈ، تخت بھائی

خیبر پختونخوا حکومت کا تیراہ واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ مکمل ہمد...
27/07/2025

خیبر پختونخوا حکومت کا تیراہ واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا ہے وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لیے 1 کروڑ اور زخمیوں کے لیے 25 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق قبائلی مشران اور عوامی نمائندوں پر مشتمل جرگہ پشاور طلب کیا ہے تاکہ مقامی جذبات و تحفظات کو سنا جا سکے۔

26/07/2025

فوجی جنرل سٹور اینڈ کولڈ ڈرنکس نزد بینک الحبیب تخت بھائی
اب تمام خوردنی اور معیاری کاسمیٹکس کے آئٹمز ایک ہی چھت کی نیچے مناسب ریٹ پر حاصل کریں ۔اسکے علاوہ بجلی اور گیس بل کی ادائیگی کے علاوہ ایزی پیسہ، جاز کیش اور یو بی ایل اومنی کی سہولت بھی موجود ہے۔
تخت_بھائی #فوجی #

25/07/2025

نن د مارانو عالمی ورځ دہ🐍
ٹول نڑی تہ دی ڈیرہ مبارک شی
وختہ شکر دے چی راودی خودل
ما چی یاران گنل ماران اوختل
خو اے ماتہ پہ لستونے کیی مار ماساتہ
زہ گوری دا مار پہ دم پوہیگمہ
😃

24/07/2025

تخت بھائی میں اس وقت دوکانداروں کے سامنے انتظامیہ کیجانب سے پُل مسمار کئے جارہے ہیں کیااس سے متعلقہ مسئلہ حل ہوگا۔
اپنی راۓ سے آگاہ کریں۔

24/07/2025

📍 اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کا اچانک دورہ تحصیل تخت بھائی

ڈپٹی کمشنر مردان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مردان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساجد سلیم نے ایس ڈی سی تخت بھائی اور تحصیل کے مختلف پٹوار خانوں کا اچانک دورہ کیا۔

🔍 دورے کے دوران ریونیو ریکارڈ اور عوام کو فراہم کی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا گیا۔
📑 ریونیو عملے کو ہدایت جاری کی گئی کہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

مردان بورڈ :میٹرک (نہم دہم)کے نتائج کا اعلان 29 جولائی کو متوقع بورڈ زرائع
22/07/2025

مردان بورڈ :
میٹرک (نہم دہم)کے نتائج کا اعلان 29 جولائی کو متوقع
بورڈ زرائع

سوات کے بیشتر وکلاء کا  مدرسے میں بے دردی سے قتل کرنے والے مدرسہ اساتذہ کا کیس نہ لڑنے جبکہ شہید بچے کا کیس فری میں لڑنے...
22/07/2025

سوات کے بیشتر وکلاء کا مدرسے میں بے دردی سے قتل کرنے والے مدرسہ اساتذہ کا کیس نہ لڑنے جبکہ شہید بچے کا کیس فری میں لڑنے کا اعلان۔ذرائع

22/07/2025

تخت بھائی کے کئی علاقوں میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد بجلی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔صارفین شدید پریشان

Address


Telephone

+923469347232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share