Civic Insight

  • Home
  • Civic Insight

Civic Insight Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civic Insight, Digital creator, .

Civic Insight is a platform for public issues, politics, and social welfare, promoting informed discussion, civic awareness, and responsible dialogue focused on facts, analysis, and the voice of the people.

دم دار یوتھیوں کی منافقت شکریہ حافظ صاحب ❤️
20/06/2026

دم دار یوتھیوں کی منافقت
شکریہ حافظ صاحب ❤️

19/06/2026

Leader of Genz Hafiz Naeem ur Rehman
Bano Qabil Entry test Mardan

| |
| |

17/06/2026

حکومت کو وارننگ 🚨
اگر پٹرول کی قیمت کو کم نہیں کیا گیا تو دھرنوں کا اعلان کیا جائے گا ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

حماد خان کا پی ٹی آئی کے یوتھیوں کو چیلنج 🔥میدان میں آکر تعلیم ، ہنر اور خدمت میں ہمارا مقابلہ کرے    |     |       |   ...
14/06/2026

حماد خان کا پی ٹی آئی کے یوتھیوں کو چیلنج 🔥
میدان میں آکر تعلیم ، ہنر اور خدمت میں ہمارا مقابلہ کرے
| |
| |
| |

14/06/2026

یوتھیوں کو اس لئے تکلیف ہے بنو قابل سے کہ نوجوانوں نے اب شعور کا راستہ چن لیا ہے اب نام نہاد آزادی سرکار کا خاتمہ ہونے جارہا ہے ۔ نوجوان تعلیم اور سکلز مانگ رہے ہیں نہ کہ دھرنے ، جلسے جلوس اور گالم گلوچ کی بدبودار سیاست
Thanx

| | | | |

مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب سے...
13/06/2026

مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں طلبا وطالبات نے بنوقابل مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے امتحان دیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن، امیر کے پی کے وسطی عبدالواسع، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وقاص انجم جعفری اور صدر الخدمت کے پی کے خالد وقاص چمکنی بھی شریک تھے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں سے مسلط طبقہ ملک کا سب سے بڑا المیہ ہے، بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،نوجوان اپنے حق کے لیے متحد اور منظم ہوجائیں، ہجوم کبھی انقلاب نہیں لاتے۔

11/06/2026

عمران خان کا خصوصی پیغام برائے یوتھیوں

ہمیں خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ بنو قابل ای-صوابی کانفرنس 2026 کا کمیونٹی پارٹنر بن گیا ہے۔یہ شراکت داری نوجوانوں ک...
11/06/2026

ہمیں خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ بنو قابل ای-صوابی کانفرنس 2026 کا کمیونٹی پارٹنر بن گیا ہے۔
یہ شراکت داری نوجوانوں کو معیاری تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں، جدت طرازی اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔ ہم مل کر نوجوان نسل کو بااختیار بنانے، نئی راہیں متعین کرنے اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے کوشاں ہیں۔
بنو قابل آئی ٹی پروگرام صوابی کے طلبہ و طالبات کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ وہ اس اہم کانفرنس کا حصہ بن رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ پلیٹ فارم سیکھنے، رابطوں کے فروغ اور نئی مواقع تک رسائی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
📅 تاریخ: 21 جون 2026
📍 مقام: آفاق شادی ہال منصبدار ، صوابی
⏰ وقت: صبح 8:30 بجے تا شام 5:00 بجے

09/06/2026

Great News for the

The is now available for aspiring students and young professionals in Swabi. This is a valuable opportunity to gain in-demand digital and IT skills through free professional training courses.

✅ Learn modern IT and digital skills
✅ Enhance your career prospects
✅ Receive quality training at no cost
✅ Build a brighter future with technology

Register today and secure your place. Don't miss this opportunity to invest in your future and become part of the digital revolution.

*Online Registration*:
banoqabil.org/register/student

بنو قابل پروگرام انٹری ٹیسٹ صوابی سلیبس
09/06/2026

بنو قابل پروگرام انٹری ٹیسٹ صوابی
سلیبس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share