99HD news gojra

99HD news gojra our aim is that wo provide true news to peoples and stop the cruption in pakistan
(1)

20/08/2025
گوجرہ کی عوام ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں ورنہ چالان ہو گا مگر ان حضرات کو ہیلمٹ معاف ہے
20/08/2025

گوجرہ کی عوام ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں ورنہ چالان ہو گا مگر ان حضرات کو ہیلمٹ معاف ہے

مظفرگڑھ: محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مجاہد گرفتار ملزم کو شہری سے 20 ہزار روپے رشوت لینے کے الزا...
20/08/2025

مظفرگڑھ: محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مجاہد گرفتار

ملزم کو شہری سے 20 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، ترجمان اینٹی کرپشن

اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران تلاشی 18 ہزار نقدی 1 موبائل اور موٹر سائیکل تحویل میں لیا تھا، ترجمان اینٹی کرپشن

شہری نے سامان اور نقدی کی واپسی کا تقاضا کیا تو اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے رشوت طلب کی، ترجمان اینٹی کرپشن

18/08/2025
پولیس پہ روئیں یامعیار صحافت پہ چیخیں یا اس سچ پہ دھاڑیں جو بےعلمی میں چھپ گیا۔۔۔؟
18/08/2025

پولیس پہ روئیں یامعیار صحافت پہ چیخیں یا اس سچ پہ دھاڑیں جو بےعلمی میں چھپ گیا۔۔۔؟

16/08/2025
15/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ
تھانہ سٹی کی حدود میں مذہبی جلوس اور پولیس میں تصادم متعدد پولیس اہلکار زخمی پولیس نے 107 نامزد اور سینکڑوں نامعلوم مرد و خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا

ڈیڑھ ماہ بعد پتہ چلا بیگم… بیگم نہیں، بھائی ہیں!” 🤯�شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد دلہن کے مرد ہونے کا انکشاف:بنگلہ دیش کے شہر چٹا...
15/08/2025

ڈیڑھ ماہ بعد پتہ چلا بیگم… بیگم نہیں، بھائی ہیں!” 🤯�

شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد دلہن کے مرد ہونے کا انکشاف:
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ایک نوجوان کو شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد معلوم ہوا کہ اس کی نئی نویلی دلہن دراصل مرد ہے۔
بنگلہ دیشی ویب سائٹ کے مطابق، چٹاگانگ میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا، جہاں شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد شوہر کو پتہ چلا کہ اس کی نئی نویلی دلہن درحقیقت ایک مرد ہےیہ انکشاف جمعہ 25 جولائی کو ہوا، جس کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی اور خبر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق، دلہن کا نام سامعہ بتایا جا رہا تھا، مگر اصل میں اس کا نام محمد شاہین الرحمٰن ہے، جو ابوالقاسم نامی شخص کا بیٹا ہے اور چٹاگانگ کے عیدگاہ بوبازار علاقے کا رہائشی ہے،شاہین الرحمٰن نے فیس بک پر سامعہ کے نام سے ایک لڑکی کا جعلی پروفائل بنا رکھا تھا، جہاں اس کی دوستی محمود الحسن شانتو نامی نوجوان سے ہوئی، بعد میں دونوں کی 7 جون کو اہلِ خانہ کی رضامندی اور ایک مولوی کی موجودگی میں شادی کر دی گئی۔
شادی کے بعد سامعہ ڈیڑھ ماہ تک شانتو کے گھر میں دلہن بن کر رہی اور کسی کو شک نہ ہوا کہ وہ مرد ہے، تاہم حالیہ دنوں میں اس کے رویے پر شانتو اور اس کے گھر والوں کو شک ہوا اور مزید تحقیق پر اس کی اصل حقیقت معلوم ہو گئی۔
شانتو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کی سامعہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی اور محبت کا رشتہ قائم ہوا، پھر وہ اچانک ان کے گھر آ گئی اور دونوں نے گھروالوں کی مرضی سے شادی کر لی، چونکہ اس کے پاس شناختی کارڈ نہیں تھا، اس لیے نکاح رجسٹر نہیں ہوا، شادی کے بعد سامعہ کا رویہ عجیب تھا، وہ جب بھی قریب جانے کی کوشش کرتے تو یہی کہتی کہ ڈاکٹر نے منع کیا ہے۔

Address

Gojra

Telephone

+923009277510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 99HD news gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 99HD news gojra:

Share