میرا دیس ہزارہ

  • Home
  • میرا دیس ہزارہ

میرا دیس ہزارہ ہماری صفوں میں منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔! 🔥

22/07/2025

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔

22/07/2025

*مانسہرہ: تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کی لاش برآمد — ڈی پی او مانسہرہ کا فوری نوٹس، اعلیٰ پولیس افسران موقع پر موجود*

تھانہ بفہ کی حدود اچھڑیاں کیمپ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کراچی سے مہمان آئے ہوئے 9/10 سالہ بچے سفیان ولد جاوید، جو مورخہ 21-07-2025 کو گھر سے باہر گیا اور واپس نہ آیا، کی لاش آج علی الصبح اچڑیاں کیمپ کسی کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔

بچے کی گمشدگی کے بعد پولیس کی جانب سے فوری رپورٹ درج کر کے تلاش کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ لاش کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کو فوری طور پر موقع پر روانہ کیا، جو اپنی نگرانی میں ڈی ایس پی سرکل بفہ پکھل شاہجہان خان، ایس ایچ او تھانہ بفہ شجاعت قریشی اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں۔

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے واقعے کی جامع تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور نے تفتیشی ٹیم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دستیاب شواہد، تکنیکی معاونت اور دیگر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم / ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے، انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

21/07/2025

دی گریٹ موٹروے ہزارہ۔

21/07/2025

میرپور کی حدود اقراء قتل کیس میں ملزم حارث کی ماں، باپ بہن کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا، جویڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

20/07/2025

میرا سوہنا دیس ہزارہ ۔۔۔

کوہستان کرپشن سکینڈل عوام کے پیسے پر عیاشیاں بے نقابنیب کی کارروائی: 25 ارب کے اثاثے برآمد77 لگژری گاڑیاں 109 جائیدادیں ...
18/07/2025

کوہستان کرپشن سکینڈل عوام کے پیسے پر عیاشیاں بے نقاب

نیب کی کارروائی:
25 ارب کے اثاثے برآمد
77 لگژری گاڑیاں
109 جائیدادیں ضبط
ڈالر، سونا، اربوں نقدی
ایم پی اے اور ٹھیکیداروں سمیت بڑے نام زیرِ تفتیش!

عوام کو لوٹنے والوں کا انجام قریب ہے

18/07/2025

راولپنڈی کا علاقہ ہزارہ کالونی بھی پانی میں ڈوب گیا ۔۔۔

18/07/2025

دوستو یہ انڈیا کی ایم این اے ہے اور اس کی پاور چیک کریں انڈیا کے لوگوں میں کتنا شعور ہے کیا ہی بات ہے انڈیا کے لوگوں کی یہ دیکھیں کتنا دلیر لیڈر انہوں نے اپنا منتخب کیا ہے کیا ہمارے پاکستان کی عوام میں اتنی ہمت ہے کہ اپنے علاقے کا اپنے حلقے کا دلیر لیڈر کا انتخاب کر کے اس کو ووٹ دے سکیں کیا پاکستان کا قانون ایسا ہے جیسے وہاں انہوں نے پانچ منٹ کے اندر اندر تعمیراتی کام رکوا کر بلڈوزر چلوا دیے

16/07/2025

.........یہ ایبٹ آباد کی کونسی جگہ ہے

16/07/2025

ایبٹ آباد دار الامان واقع کے حقائق اور آواز کو دبانے کے بجائے متاثرہ خاتون کو میڈیا کے سامنے لانا چاہیے تاکہ اس امان کی آڑھ میں ہونے والے تمام واقعات سب کے سامنے آ سکیں
سچ جان کے جیو

16/07/2025

ایبٹ آباد دارالامان میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی رہی متاثرہ خاتون
متاثرہ. خاتون کو سنیئر سول جج نے دارالامان سے نکالنے کا حکم دے دیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا دیس ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share