I am social media activist who loves to travel & explore people, food, & culture.
21/07/2025
، #بلیامینہ سپر لیگ، قابل بنگش کی بنائی ہوئی ویڈیو
27/06/2025
دل خون کے آنسوں رو رہا ہے،👈 💔💔💔
09/06/2025
#02
,
14/05/2025
حیدر خان اکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے، جوانی کی موت بڑی سخت ہوتی ہے۔ دعاوں کی التجا،🤲
31/03/2025
سب دوستوں بھائیوں کو عید مبارک ہو، ❤❤
29/03/2025
جتنے میرے دوست احباب جو پردیس میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں، سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو،
28/03/2025
تھائی لینڈ، میں شدید زلزلے کے باعث عمارتیں مٹی میں مل رہی ہیں، لوگ محفوظ جگہوں پر منتقل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی، ہمیں بھی اپنے گریبان کے اندر جھانک کر اپنے اعمال کی دیکھ بال کرنی چاہیے۔۔
10/03/2025
یہ سچ ہے، یا، جھوٹ ،،،، کمنٹ میں ضرور بتایئے۔ کئی دنوں سے ھنگو بازار میں یہ لوگ گھوم پھر رہے ہیں اور لوگوں کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررہے ہیں
07/03/2025
رمضان المبارک کا مہینہ ہے، اور آج ہم سے ہمارا بہترین دوست بلال خان بچھڑ گیا،،، الله انکی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔ 🤲🤲
Be the first to know and let us send you an email when Arif okz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.