Pakistan Nazriyati Party

Pakistan Nazriyati Party Join & Support PNP
0300-6355038 (for Pakistan)
0341-0310050 (for overseas Pakistanis) 🇵🇰

19/07/2025

کشمیریوں کی جدوجہد کے 77 سال
ہمیں بطور مسلمان اور پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے لیے ہمہ وقت جدوجہد کریں کیونکہ
"ہم کشمیری ہیں، کشمیر ہمارا ہے"
علی نجمی (ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی)

انشاءاللہ 27 جولائی بارہ کہو اسلام آباد۔ پاکستان نظریاتی پارٹی
19/07/2025

انشاءاللہ 27 جولائی بارہ کہو اسلام آباد۔
پاکستان نظریاتی پارٹی

19/07/2025

پاکستان نظریاتی پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما مفتی فداالہی عباسی کا نذیر حسین یونیورسٹی کراچی میں کشمیر سیمنار سے خطاب

مرکزی رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی لاہور حافظ علی حسنین کی زیرنگرانی لاہور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا گیا پاکست...
18/07/2025

مرکزی رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی لاہور حافظ علی حسنین کی زیرنگرانی لاہور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا گیا

پاکستان نظریاتی پارٹی جہاں شہیر سیالوی کی قیادت میں پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کر رہی وہی پر اپنی عوام کے حقوق کیلئے بھی اپنی مدد اپ کے تحت جدوجہد کر رہی ہے :حافظ علی حسنین

لاہور سے پارٹی جوائن کرنے کیلئے رابطہ کریں
حافظ علی حسنین
مرکزی رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی
03174631853

18/07/2025

شام کے جی ایچ کیو پر اسرائیلی حملے!
امت مسلمہ کو ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
علی نجمی (ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی)

18/07/2025
اگر عربوں اور ہم نے کل ایران اور آج دمشق پر ہونے والے اسرائیلی حملوں سے سبق نہیں سیکھا تو کل پوری امت مسلمہ کا حال یہ ہو...
17/07/2025

اگر عربوں اور ہم نے کل ایران اور آج دمشق پر ہونے والے اسرائیلی حملوں سے سبق نہیں سیکھا تو کل پوری امت مسلمہ کا حال یہ ہوگا کہ ہمیں عمرہ اور حج کے لیے ویزا حاصل کرنے کے لیے اسرائیل سے منظوری لینا پڑے گی۔

ہماری بہن ماہرنگ بلوچ کے لاپتہ ناراض بھائیوں نے آج کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر حملہ کر کہ مزید 25 لوگ شہید کر دیئے۔ ا...
17/07/2025

ہماری بہن ماہرنگ بلوچ کے لاپتہ ناراض بھائیوں نے آج کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر حملہ کر کہ مزید 25 لوگ شہید کر دیئے۔
اب اس پر ہیومن رائٹس کی تمام نام نہاد NGOs، نام نہاد صحافی اور BLA کے دہشتگردوں (مسنگ پرسنز) کے حق میں بولنے والے وکلا میں سے کوئی مذمت نہیں کرے گا۔
جب انہی دہشتگردوں کو ریاست مارے گی تو یہ اپنی عورتوں کو احتجاج کرنے باہر نکال دیں گے۔

آج سیریا (شام) کے GHQ پر اسرائیل نے حملہ کر کہ پوری عمارت تباہ کردی، وہاں کی حکومت وہابی ہے۔ پچھلے مہینے اسرائیل نے ایرا...
17/07/2025

آج سیریا (شام) کے GHQ پر اسرائیل نے حملہ کر کہ پوری عمارت تباہ کردی، وہاں کی حکومت وہابی ہے۔
پچھلے مہینے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا، وہاں کی حکومت شیعہ ہے۔
اور 75 سالوں سے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جو کہ اکثریت سنی ہیں۔
اب تو سمجھ جاؤ مسلمانوں کہ کفر تمہارا مسلک نہیں دیکھتا، تم سب کو مسلم سمجھ کر حملہ کرتا ہے۔

اب بھی ایک نہ ہوئے تو باری باری ہم سب نے تباہ ہونا ہے۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Nazriyati Party:

Share