Sultanislamicbooks.com

  • Home
  • Sultanislamicbooks.com

Sultanislamicbooks.com تمام مستند اسلامی کُتب گھر بیٹھے حاصل کریں۔ ابھی کتاب ک Digital Quran is also available. Get at home delivery with good packing at reasonable price at home

قرآن کریم، تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت، تاریخ، تصوف، طب، لغات، درس نظامی کتب، عربی کتب، انگریزی اسلامی کتب اور دیگر موضوعات کی کتابیں

حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کی تمام کتابیں اور شاہ صاحب کی خطاطی کے پوسٹر اور خطاطی کی ٹایلیں دستیاب ہیں قرآن پاک، سپارے اور تفاسیر مکمل ورایٹی دستیاب ہے

ڈیجیٹل قرآن پاک بھی دستیاب ہیں اپنے ادارے کی کتابیں اور تمام اداروں کی مستند کتابیں تراجم دستیاب ہیں

بیروت وغیر

ہ اور انگریزی اسلامی کتب کے علاوہ دیگر موضوعات کی کتابیں مدارس کے طلبہ و طالبات درسی کتابوں کیلئے حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں

گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اچھی پکینگ کے ساتھ ہوم ڈیلیوری پر حاصل کریں




Books on the Holy Quran, Tafsir, Hadith, Fiqh, Sira, History, Sufism, Medicine, Dictionaries, Military Books, Arabic Books, English Islamic Books and other topics

All books of Hazrat Syed Nafees Al-Husseini Shah Sahib and posters of Shah Sahib calligraphy and calligraphy tiles are available. Books of your organization and authentic books of all organizations are available Contact us to get books on Beirut etc. and books on subjects other than English Islamic books for madrassa students.

29/03/2023
15/06/2022

*1857ء کی پہلی جنگِ آزادی حقائق و واقعات*
مصنف: *محترم میاں محمد شفیع صاحب*
اہلِ حق بزرگانِ دین کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ان کی خدماتِ دین زندہ درخشاں ہیں خواہ ربط مع الخالق ہو یا ربط مع مخلوق ہو انہوں نے اپنی ساری زندگی خدماتِ دین کے لئے وقف کر دی
ہر دور میں ایسے مردِ قلندر اور اہلِ حق پیدا ہوتے رہے ہیں جو اہلِ باطل کو ناکو چنے چبواتے رہے
انہیں بزرگوں میں سے ایک مردِ قلندر، شہیدِ بالا کوٹ، دیوبند کا ایک نامور چمکتا ستارہ، *حضرت سیّد احمد شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ* جو جنگِ آزادی میں جامِ شہادت نوش فرماگئے
دورِ نبوّت سے موجودہ دور تک مسلمانوں نے ایسی ایسی لازوال اور بےمثال داستانیں رقم کی ہیں کہ جنہیں دنیاِ کفر جھٹلا نہیں سکتی
انہیں داستانوں میں سے ایک داستان ہندوستان میں *اِیسٹ انڈیا کمپنی* کا جھانسہ دے کر قابض ہونے والے انگریز کے خلاف جنگِ آزادی کی داستان ہے
جسے انگریز اور اسکے بہت سے حواری ہندوستانی مؤرخوں نے غلط رنگ دے کر غدر کے نام سے قوم کے سامنے پیش کیا
موجودہ کتاب میں 1857ء کی جنگِ آزادی کے حقائق و واقعات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جسکے مطالعہ کے بعد قارئین کو معلوم ہوگا کیسے انگریز نے اپنے آپ کو معصوم اور ہندوستانی کو مجرم قرار دیا

کل صفحات تقریباً 260
عمدہ جلد دیدہ زیب ڈیزائن
پاکستانی کاغذ بڑا سائز
قیمت 800 روپے ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

اذکارابرار کا اردو ترجمہ گلزارابرار
تصوف کی ایک نایاب کتاب جس میں جہانگیر دور کے 612 بزرگوں کے حالات موجود ہیں
636 صفحات بڑا سایز اور اعلٰی جلد
قیمت 1000 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*مکتوبات امام ربانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
مترجم:
*مولانا قاضی عالم الدین صاحب نقشبندی مجددی*
مجددِ الفِ ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی قدس اللّٰہ سرّہ العزیز کے اسرارِ شریعت اور معارفِ طریقت سے بھرپور گرانقدر مجدانہ مکاتیب کا اردو ترجمہ
اس کتاب میں حضرت مجدّد رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ابتدائی اور خاندانی حالات کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے

مکمل سیٹ 2 جلد

صفحات تقریباً 1500

خوبصورت ٹائیٹل

مضبوط جلد

عمدہ پاکستانی کاغذ
صرف 1600 روپے میں ھوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 1600 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

*بوادرالنّوادر*
مصنف:
*حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
تفسیر، حدیث، فقہ، علم الکلام، اور تصوّف، کے نادر علمی مضامین پر مشتمل حضرت کی آخری تصنیف ,
یہ کتاب حضرت تھانوی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے انتہائی اہم اور علمی تحقیقی مضامین پر مشتمل ہے جو حضرت نے مختلف اوقات میں مختلف جگہ پر تحریر فرمائے جنکی تعداد تقریباً 300 کے قریب تھا
ان مضامین کی حضرت کی زندگی میں مختلف جگہوں سے اشاعت ہوتی رہی مگر چونکہ یکجا نا ہونے کی صورت میں ان سے استفادہ کرنا مشکل تھا اسلئے حضرت نے انہیں یکجا کرنے کا حکم دیا جسکا نام بوادرالنّوادر رکھا یوں یہ کتاب حضرت کی وفات سے ایک ہفتہ یا شائید عشرہ پہلے طبع ہوئی جو کہ حضرت کی آخری تصنیف ہے
صفحات تقریباً 820
مضبوط جلد
دیدہ زیب ڈیزائن
عمدہ پاکستانی کاغذ
1200 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 1200 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

*عشقِ الٰہی منزل بہ منزل*
*ذکراللّٰہ کی ضرورت واہمیت*
دو کتابوں کا سیٹ
افادات:
*قدوۃُالسالکین، زبدۃُالعارفین، فخرالمشائخ،حضرت مولانا حکیم عبد اللطیف نقشبندی مجددی نوّراللّٰہ مرقدہ*
حسبِ ارشاد:
*مخدوم زادۂ مکرّم استاذ العلماء حضرت مولانا حکیم محمد قاسم خان نقشبندی صاحب*
ترتیب و تدوین:
*استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد اظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
بانی و مدیر مرکز دعوت و تحقیق جھنگ

محبوبِ حقیقی کی تلاش میں سرگرداں ہر مسافر کو منزل تلک پہنچانے والے ایمان افروز مواعظ کا مجموعہ
ہر باشعور انسان کسی شئے کو اپنا آئیڈیل یا نصب العین ٹھہراتا ہے اور پھر اس سے بھرپور محبت بھی کرتا ہے، اس کے لئے جیتا ہے،اسی کیلئے مرتا ہے قربانیاں دیتا ہے ایثار کرتا ہے
چنانچہ کوئی وطن کیلئے ،کوئی قوم کیلئے، کوئی اپنی ذات کیلئے قربانی دیتا ہے لیکن بندہِ مومن یہ سارے کام اللّٰہ کیلئے کرتا ہے وہ اپنا مطلوب و مقصود اور محبوب صرف اللّٰہ کو بناتا ہے
آئیے ! اسی عشقِ الٰہی کی آنچ سلگانے اور منازلِ عشق طے کرنے کیلئے زیر نظر مواعظ ٫٫عشقِ الٰہی منزل بہ منزل،، اور ٫٫ذکراللّٰہ کی ضرورت و اہمیت،، ایک ایسی شخصیت کی زبان فیضِ ترجمان کی ایمان افروز تعبیرات ہیں ، جن کو سن کر ہزاروں زندگیاں بدلیں
میری مراد *مردِ قلندر،فخرالمشائخ،یادگارِاسلاف،حضرت مولانا حکیم عبد اللطیف نقشبندی مجددی نوّراللّٰہ مرقدہ ہیں* حضرت کے یہ درد انگیز مواعظ خانقاہ حبیبیہ نقشبندیہ چکوال میں سالانہ اجتماعات پر ہوئے ، جو سالکین اور طالبین کیلئے بیش بہا قیمتی سرمایہ ہے

عشقِ الٰہی خوبصورت جلد میں

ذکراللّٰہ کی ضرورت واہمیت دیدہ زیب
خوبصورت کارڈ ڈیزائن میں

سفید عمدہ پاکستانی کاغذ

مکمل سیٹ گھر بیٹھیے صرف 1000 روپے میں حاصل کریں
واٹس ایپ نمبر 03214284784

15/06/2022

ریحان عترت۔
اہل بیت کے فضائل ومناقب اور زندگی پر لکھے جانے والے مضامین کا جامع اور مستند مجموعہ۔
جمع و تر تیب۔ سید نفیس الحسینیؒ
540 صفحات۔عمدہ امپورٹڈ کاغز خوبصورت ریگزین جلد۔عمدہ پرنٹنگ۔ بڑا سائز کے ساتھ
قیمت 1200 روپے ڈیلوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1200 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*خزینہ معرفت*
تزکرہ: *عاشق ربانی شیر یزدانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
مؤلف: *حضرت مولانا صوفی محمد ابراھیم صاحب نقشبندی*
سوانحِ حیات پاکیزہ حالاتِ زندگی حضرت میاں *شیر محمد نقشبند ی صاحب رحمۃ اللہ علیہ*
حضرت کا مقام ہر مکتبہِ فکر میں بلند رہاہے۔آپ کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
حضرت میاں صاحب اپنے دل میں ایک خاص تڑپ اور سوز رکھتے تھے۔سادہ طبعیت تھے اور سادہ لباس پہنتے تھے۔ان کو دیکھ کر کوئی شخص یہ وہم بھی نہیں کر سکتا تھا کہ وہ پیر ہیں یا سجادہ نشینی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
حضرت مولانا صوفی محمد ابراھیم صاحب کی کتاب کو ہم نے لفظ بہ لفظ اسی طرح چھاپ دیاہے جیسے پہلے ایڈیشن میں چھپی تھی کیونکہ پہلے ایڈیشن کے بعد کچھ الفاظ کومنہا کر دیاگیاتھا
ہم نے بعینہ پہلے ایڈیشن کی طرح چھاپ دیا ہے
اصل خزینہ معرفت

392 صفحات
عمدہ کاغذ
خوبصورت مضبوط جلد
صرف 800 روپے میں ھوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

الامام الحسینؓ
قرآن سنت اور تاریخ کے آئینے میں سیدنا امام حسینؓ کی حیات طیبہ۔
تالیف الجزائری الندوی
جس کا ترجمہ حضرت سید نفیس الحسینیؒ کی زیر نگرانی مولانا نور محمد انیس نے زمہ داری سے کیا ھے۔
مستند اور جامع کتاب جس کو عنوانات کے ساتھ تحریر کیا گیاھے۔
قابل رشک کاغز اورجلد عمدہ پرنٹنگ
240 صفحات بڑا سائز
قیمت 1000 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

امام اعظم ابو حنیفہؒ شہید اہل بیت رضی اللہ عنہم۔
مصنف مفتی ابو الحسن شریف اللّٰہ الکوثریؒ۔ فا ضل جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی۔
مستند حوالوں سے کتاب کو اہل علم وفضل کے سامنے پیش کیا ہے حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ کی اہل بیت کرام سے محبت ان کی تحقیق کا مرکزی نقطہ ہے۔ امام ابو حنیفہؒ بجا طور پر شہید اہل بیت ہیں، انہوں نے ہشام بن عبد الملک اموی کے خلاف حضرت امام زید بن علی زین العابدین حسینیؓ اور جعفر منصور عباسی کے مقابلے میں حضرت محمد ذوالنفس الزکیہؒ اور ان کے بھائ ابراہیم حسینیؒ کا جرات وپامردی سے برملا ساتھ دیا حتی کہ منصب شہادت پر فائز ہوے۔
امپوٹڈ کاغز خوبصورت ریگزین جلد بڑا سائز 176 صفحات عمدہ پرینٹگ کے ساتھ ۔
قیمت 900 روپے ڈیلوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*تفسیر ابنِ کثیر اردو*
تآلیف:
*حافظ عمادالدین ابوالفداء ابنِ کثیر*
مترجم:
*مولانا محمد جونا گڑھی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
حواشی مفیدہ:
*مولانا سیّد انظر شاہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ*
قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر کو سمجھنے کے لیے لفظی اور آسان بامحاورہ 2 ترجموں کے ساتھ پہلی مرتبہ
دیدہ زیب ڈیزائن
مظبوط اعلٰی جلد
انتہائی اعلیٰ کاغذ
مکمل سیٹ 5500 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کریں

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923214284784

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultanislamicbooks.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultanislamicbooks.com:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share