تیز رفتار کی خبر 📌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلگت بلتستان 📰
GILGIT BALTISTAN.........📰
14/06/2026
عزیز و اقارب، سپورٹرز اور ووٹرز کی مشاورت اور عوامی اعتماد کی روشنی میں، حسین اللہ نے را ئیکوٹ سے آنے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر سے نامزدگی فارم وصول کر لیا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی سے نوازے اور علاقے کی خدمت کا جذبہ مزید بلند فرمائے
26/04/2026
27/12/2025
انے والے بلدیاتی الیکشن میں کھوری خاندان سے یونین کونسل کے لیے نوجوان رہنما نجیب اللہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔۔ دیرکل ۔دچے ۔ھگوربگ۔ پھسکی تک ۔۔۔اپنے خیالات کا یوں اظہار کیا ان کا منشور اور نصب العین ۔۔۔
صحت۔ تعلیم۔ اور روزگار۔
اسپتالوں میں اسٹاف کا پورا کرنا۔۔
ڈسپنسریز میں ادویات اور فنکشنل کرنا۔۔۔
اسکولوں میں اسٹاف کا پورا کرنا۔۔۔
گوہر اباد کے اسکولوں میں سائنس ٹیچرز کو پورا کرنا۔۔
گرلز مڈل اسکول مسنگ ٹیچر کو حاضر کرنا۔۔
قومیت سے بالاتر ہو کر علاقے کے لیے کام کرنا۔۔۔
تمام گوہر اباد کے نوجوانوں سے یہ مطالبہ کر کے میدان میں اترا ہے اپ اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں انشاءاللہ اپ کی امنگوں کے اوپر پورا پورا اترنے کا وعدہ کے ساتھ اپنی خاندان کے چھوٹے بڑے بزرگوں کو اکٹھا کر کے امین دعا خیر کے ساتھ تقریب کو ختم کیا ہماری دعا ہے نوجوان رہنما نجیب اللہ کو اللہ کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when SAHAR TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.