Azhar Chadhar Official

  • Home
  • Azhar Chadhar Official

Azhar Chadhar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Chadhar Official, Media/News Company, .

"آئی جی پی سندھ نے سانگھڑ کی حدود میں صحافی خاور حسین کی ہلاکت کے حالات کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی کی ...
17/08/2025

"آئی جی پی سندھ نے سانگھڑ کی حدود میں صحافی خاور حسین کی ہلاکت کے حالات کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی دو دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

ھي ڪھڙي مھم شروع پئي ٿئي
17/08/2025

ھي ڪھڙي مھم شروع پئي ٿئي

افسوسناڪ واقعو ٿرپارڪر گھمڻ ويل ڪوٽ غلام محمد جو نينگر فضيل ڀرگڙي ولد افتخار  موٽرسائيڪل حادثي ۾ فوت
17/08/2025

افسوسناڪ واقعو
ٿرپارڪر گھمڻ ويل ڪوٽ غلام محمد جو نينگر فضيل ڀرگڙي ولد افتخار موٽرسائيڪل حادثي ۾ فوت

17/08/2025

گزريل رات ٽنڊو آدم روڊ کان ايندڙ ڪاڪ بنگلو واسي منشيات ڊيلر عامر رانگھڙ جي 140 سفينا جا ڪٽن سان ڀريل گاڏي ھٿ ڪئي وئي ، پوليس ٽيليفون آپريٽر 4 لک رپين عيوض ڊيل ڪرائڻ ۾ ملوث ،15 پوليس جا 2 اھلڪار ۽ ھڪ انچارج ملوث ، ذميوارن کي جلد وائکو ڪبو

تحریر اظھر چڈھڑ ✍️معصوموں کی سسکیاں اور ہمارے سماج کے سوال؟؟؟کیا ہمارا سماج اندھیروں میں ڈوب چکا ہے؟؟؟ آخر کیوں معصوم بچ...
17/08/2025

تحریر اظھر چڈھڑ ✍️

معصوموں کی سسکیاں اور ہمارے سماج کے سوال؟؟؟

کیا ہمارا سماج اندھیروں میں ڈوب چکا ہے؟؟؟ آخر کیوں معصوم بچوں کی عزت اور ان کا مستقبل اُن بھیڑیوں کے حوالے کیا جا رہا ہے جو اللہ کے گھر میں دین سکھانے کے نام پر چھپے بیٹھے ہیں؟؟؟

12 اگست کو میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد، یونین کونسل گاؤں دریاه خان لغاری میں ایک 10 سالہ معصوم بچے کے ساتھ مسجد کے اندر زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہ بھیانک فعل کسی عام شخص نے نہیں بلکہ مسجد میں قرآن پڑھانے والے سلیم پریو نامی مولوی نے کیا۔ سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کے بعد والدین اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے لیے مسجدوں میں کیسے بھیج سکیں گے ؟؟؟

واقعے کے گواہ متاثرہ بچے کا چچا اور گاؤں کے لوگ ہیں۔ متاثرہ والد جب شکایت لے کر علاقے کے بااثر وڈیرے کے پاس پہنچا تو انصاف دینے کے بجائے وڈیرے نے پولیس کو دباؤ میں لے کر معاملہ دبا دیا۔ مولوی کو دو دن پولیس کی تحویل میں رکھا گیا، مگر وڈیرے نے اپنی روایتی طاقت استعمال کرتے ہوئے چند افراد کو کمرے میں بٹھا کر فیصلہ کیا کہ مولوی پندرہ ہزار روپے جرمانہ دے، متاثرہ بچے کے والد سے معافی مانگے اور اپنا خاندان لے کر گاؤں چھوڑ دے۔ یوں وہ درندہ پولیس سے بھی زبردستی آزاد کرایا گیا۔

کیا معصوم بچے کی عزت اور اس کی معصوم زندگی کی قیمت صرف 15 ہزار روپے ہے؟؟؟ کیا یہ انصاف ہے یا سراسر ظلم اور درندگی کی حمایت نہیں ہے؟؟؟ یہی وہ رویے ہیں جنہوں نے ہمارے سماج میں ایسے گھناؤنے جرائم کو بڑھاوا دیا ہے۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ مولوی پہلے بھی کئی بچوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے مگر ہر بار بااثر افراد کی پشت پناہی نے اسے بچا لیا۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علمائے کرام اور ریاستی ادارے فی الفور نوٹس لیں، مسجدوں میں قرآن پڑھانے کے نام پر چھپے درندوں کو بے نقاب کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔ علما کا مقام اور عزت اللہ کے دین کی وجہ سے ہے، مگر ایسے واقعات اور وڈیروں کی ناجائز حمایت سے یہ عزت داغدار ہو رہی ہے۔

سوال یہ ہے: آخر ہمارے بچوں کو کون تحفظ دے گا؟؟؟ آخر ایسے درندوں کو کون سزا دے گا؟؟؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آخر وڈیروں کی ان اندھی روایات کو کون توڑے گا؟؟؟

17/08/2025

ايوان صحافت ميرپورخاص ڊيسڪ ، اپڊيٽ

سنڌڙي روڊ ڪاٺڙي اسٽاپ ڀرسان ٽريڪٽر سان جوٽيل اٺ گاڏين مان ھڪ اٺ گاڏي جي پن نڪرڻ سبب مسافر وين سان ٽڪرائجي وئي وين ڊرائيور شديد زخمي ڊرائيور جو ٻئي ڄنگهون ٽٽي پيون ، مسافر به زخمي ٿيڻ جا اطلاع ،،

ميرپورخاص جي ڀانسگ آباد جي سومرا پاڙي واري علائقي مان نوجوان پوليس اھلڪار جبار سومرو جي پراسرار نموني لاش ھٿ اچڻ وارو مع...
16/08/2025

ميرپورخاص جي ڀانسگ آباد جي سومرا پاڙي واري علائقي مان نوجوان پوليس اھلڪار جبار سومرو جي پراسرار نموني لاش ھٿ اچڻ وارو معاملو نوجوان پوليس اھلڪار جبار سومرو جي حياتي جي تصوير ھٿ ڏسي ڏک پهتو

16/08/2025

میرپورخاص (ایوانِ صحافت ڈیسک)

افسوسناک واقعہ، میرپورخاص کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد۔

اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار جبار سومرو کی لاش لٹل فوکس اسکول کے قریب ایک گھر کی چھت سے ملی، جو چار سے پانچ دن پرانی بتائی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جبار سومرو ڈی ایس پی شجاع آباد کے پاس گن مین کے طور پر تعینات تھا، جبکہ واقعے کے وقت اس کے گھر والے سجاول گئے ہوئے تھے۔

لاش کو سول اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کرنے کی تیاریاں ریسکیو ٹیم نے میت گاڑی کے ذریعے شروع کردی ہیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سٹلائٹ ٹاؤن اسلم جاگیرانی، ایس ایچ او حق نواز جونیجو اور دیگر پولیس افسران جائے وقوعہ پر موجود رہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات ہر پہلو سے کی جا رہی ہیں، تاہم اہلِ علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اہلکار کی پرُاسرار موت کے پس منظر کو سامنے لاتے ہوئے حقائق جلد عوام کے سامنے لائے جائیں۔

لائیو رپورٹ اظھر چڈھڑ آفیشل فیسبک پیج / ایڈمن شعیب جٹ ،

16/08/2025

بریکنگ

میرپورخاص ایوانِ صحافت ڈیسک ,, رپورٹ اظھر چڈھڑ

تبلیغی مرکز کے نزدیک پولیس اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے مضر صحت انڈین سفینا سے بھری گاڑی رشوت کے عوض چھوڑ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹنڈو آدم روڈ سے آتی ہوئی سفینا سے بھری گاڑی میں تقریباً 140 کٹے موجود تھے۔ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے گاڑی روک کر اپنے افسر کو اطلاع دی، تاہم بعد ازاں گاڑی کے مالک نے پولیس سے رابطہ کرکے 4 لاکھ روپے رشوت کے عوض گاڑی چھڑالی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس ڈیلنگ میں پولیس کا ایک ٹیلیفون آپریٹر بھی اہم کردار ادا کرتا رہا۔ سفینا کی یہ کھیپ تبلیغی مرکز کے راستے سے ہوتی ہوئی کاک بنگلہ لے جائی جا رہی تھی، جو مقامی رہائشی عامر رانگھڑ کا بڑا سپلائی نیٹ ورک بتایا جا رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر وہ کون سے پولیس اہلکار اور ان کا افسر کون تھا جس نے رشوت لیکر مضر صحت سفینا کی گاڑی کو چھوڑا؟ کیا اس نیٹ ورک کے پیچھے کوئی بااثر ہاتھ موجود ہیں؟ اور سب سے بڑھ کر، پولیس اہلکاروں کو قانون شکن عناصر کی سرپرستی کا اختیار کس نے دیا؟

عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس معاملے کی اعلیٰ سطح پر شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث پولیس اہلکاروں اور نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو کڑی سزا دی جائے۔

16/08/2025

افسوس ناڪ خبر
ميرپورخاص اين ڪي پمپ لڳ تيز رفتار مزده جو موٽرسائيڪل کي ٽڪر موٽرسائيڪل سوار ڪپري ٻڌايو پيو وڃي مزده حامد ملاح جي ٻڌائي پئي وڃي پوليس پهچي مزده پنهنجي تحويل ۾ وٺي ڇڏي ۽ زخمي کي سول اسپتال منتقل ڪري ڇڏيو

16/08/2025

سانگهڙ
زمين جي مالڪي تان ڊاڪٽر معروف لغاري قتل ٻڌايو پيو وڃي ته سندس برادري جي ماڻهن کيس گوليون هڻي قتل ڪري ڇڏيو آهي

16/08/2025

میرپورخاص میں بھی تیز ہواؤں اور بجلی کی خطرناک چمک کے ساتھ بارش کا سلسہ جاری

Address


Telephone

+923116990025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Chadhar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azhar Chadhar Official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share