Voice Of Karakoram

Voice Of Karakoram میڈیا

مشکل کی ہر گھڑی میں صفِ اول پر صرف ایک نام افواجِ پاکستانپاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
15/08/2025

مشکل کی ہر گھڑی میں صفِ اول پر صرف ایک نام افواجِ پاکستان

پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰

ملک و قوم کی خدمت صرف تقریروں، سوشل میڈیا پوسٹس، یا کیمروں کے سامنے مسکرانے سے نہیں ہوتی۔ اصل خدمت تب ہوتی ہے جب زمینی ح...
15/08/2025

ملک و قوم کی خدمت صرف تقریروں، سوشل میڈیا پوسٹس، یا کیمروں کے سامنے مسکرانے سے نہیں ہوتی۔ اصل خدمت تب ہوتی ہے جب زمینی حقائق کو تسلیم کر کے ان کے مطابق پالیسیاں بنائی جائیں، جب عوام کی تکلیف کو محسوس کر کے بروقت فیصلے لیے جائیں۔

پاک فوج سلام ہو آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ♥️

افواج پاکستان کا غذر کے علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنگزشتہ روز غذر کے علاقے میں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب کے نتیج...
15/08/2025

افواج پاکستان کا غذر کے علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

گزشتہ روز غذر کے علاقے میں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب کے نتیجے میں مقامی آبادی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔
امدادی سرگرمیوں میں لاپتہ افراد کی تلاش، متاثرہ خاندانوں کو راشن اور طبی سہولیات کی فراہمی، سڑکوں سے ملبہ ہٹا کر آمد و رفت کی بحالی، اور مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل شامل ہے۔ صفائی اور بحالی کے لیے جی بی ڈی ایم اے ایکسکیویٹر، سی اینڈ ڈبلیو کا بلیڈ ٹریکٹر اور ایک پرائیویٹ ہیوی ایکسکیویٹر متاثرہ مقام پر پہنچا دیے گئے ہیں۔

اگرچہ خراب موسم امدادی کاموں میں مشکلات پیدا کر رہا ہے، مگر افواج پاکستان ہمیشہ کی طرح مقامی آبادی کے جان و مال کے تحفظ کو اپنی ترجیح بنائے ہوئے ہے۔

افسوس ناک!میر اکبر شاہ اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت جسمیں اس کی ماں باپ ، بیوی، بیٹی اور بھانجی شامل ہیں اج خلتی کے درد ن...
14/08/2025

افسوس ناک!
میر اکبر شاہ اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت جسمیں اس کی ماں باپ ، بیوی، بیٹی اور بھانجی شامل ہیں اج خلتی کے درد ناک سیلاب کے بے رحم موجوں کے تلے تب جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ میراکبر شاہ کا ایک چھوٹا بیٹا معجزانہ طور پر اس طوفانی سیلاب میں بچ گیا ہے اور باقی خاندان کے دو افراد اب بھی سیلابی ریلے سے نہیں ملے ہیں ۔۔

خلتی کے اعزازی رزاکار ، عوام الناس ضلعی انتظامیہ اور دیگر امدادی ٹیمیں اس طوفانی سیلاب کے متاثرین کی مدد کررہے ہیں دیگر این جی اوز اور آس پاس کے عوام سے متاثرین کیلئے امداد کی اپیل ہے۔۔

14/08/2025

استور سے تازہ ترین
استور کے خوبصورت سیاحتی مقام اللہ والی جھیل سے متصل علاقہ تٹکیال سے جھیل کے پھٹنے سے بھاری سیلاب متعدد پل سمیت تین دکانیں اور چند موٹر سائکل بہا کر لے گیا کھڑی فصلوں کو بھی تباہ کیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اللہ والی جھیل کے لیے روڑ مکمل بند

14/08/2025

گلگت کے مضافاتی گاؤں جوتل نالے میں سیلاب سے جوتل بالا و پائین کے واٹر چینل تباہ ، سیلاب سے عوامی املاک کو نقصان ۔

سیلاب کے زد میں آنے والی معصوم لڑکی۔😭
14/08/2025

سیلاب کے زد میں آنے والی معصوم لڑکی۔😭

14/08/2025

جوٹیال سیلاب کا خطرہ
دیامر کالونی نالے کیساتھ رہائشی محفوظ مقامات پر منتقل
ہونا شروع

14/08/2025

گلگت بسین کھاری میں عوام گھروں سے باہر نکل کر حکومتی امداد کے منتظر۔

14/08/2025

بارش/ سیلابی صورتحال ،
جوتل ٹنل کے پاس شاھراہ
قراقرم بلاک

14/08/2025

#گلگت
اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام 14 اگست کے مناسبت سے "لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا
جو کہ کنوداس آر سی سی پل سے شروع ہوکر لالک جان اسٹیڈیم جاکر اختتام پذیر ہوا۔
جس میں ملک و ملت کی بقاء و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔



14/08/2025

نلتر ہوپر کی مقام پر سیلاب آنے کی اطلاع نلتر کے دونوں بجلی گھر بند کر دئیے گئے ۔

Address

Gilgit

Telephone

+923466085481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Karakoram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Karakoram:

Share