KPK Theology Teachers

  • Home
  • KPK Theology Teachers

KPK Theology Teachers السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اس گروپ کا مقصد صرف معلم دینیات کے حقوق کی اواز کو بلند کرنا ہے

میٹرک پاس طلباء کرام متوجہ ہو
28/04/2025

میٹرک پاس طلباء کرام متوجہ ہو

 #ایٹا  #اہم اطلاع
17/03/2025

#ایٹا
#اہم اطلاع

17/03/2025

*مختلف ٹیچنگ کیڈرز ایٹا ٹیسٹ کو تین مرحلوں میں منعقد کرانے کا فیصلہ*.
1. *پہلے مرحلے میں اسکریننگ ٹیسٹ (پیپر بیس) ہوگا جو صرف کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کے کوالیفائی کیلئے ہوگا. جو اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرے گا وہ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ دے سکے گا۔*
2. *میرٹ صرف کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ پر بنے گا*
3. *جبکہ آخر میں کوالٹی ٹیسٹ ہوگا یعنی امیدواروں کی نادرا کے تعاون سے فیس ویرفکشن ہوگی۔ اس طرح پتہ چل جاۓ گا۔ کہ ایٹا اصل امیدوار کا ہی میرٹ سکور دے رھا ھے*

ایٹا سے رابطہ اب وٹس ایپ پر بھی 0349-6708703ہدایات:1. اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں2. ⁠اپنا مسئلہ مختصر لکھیں 3. ⁠پیغام ا...
11/03/2025

ایٹا سے رابطہ اب وٹس ایپ پر بھی
0349-6708703
ہدایات:
1. اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں
2. ⁠اپنا مسئلہ مختصر لکھیں
3. ⁠پیغام ایٹا کے وٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں
آپ کا مسئلہ ۴۸ گھنٹے کے اندر اندر حل کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
وٹس نمبر پر کال کرنے سے اجتناب کریں۔ کال ایٹا کے آفس کے نمبروں پر کی جا سکتی ہے😊
آپ کی خدمت میں حاضر
ایجوکیشن ٹسٹنگ اینڈ ایویلیویشن ایجنسی، حکومت خیبر پختونخوا

15/02/2025

تمام ٹرینرز اور ٹرینیز کا
شکریہ

15/02/2025

الحمد للہ
اج انڈکشن 2024-25 کا پیڈاگاجی سیشن مکمل ہوا

15/02/2025

استاد محترم جناب فضل علی (خان لالا باچا)

انڈکشن ٹرینگ 2024 -25 میں شامل 2021 -22 کے تھیالوجی ٹیچرز کا گروپ فوٹو امانکوٹ سنٹر
15/02/2025

انڈکشن ٹرینگ 2024 -25 میں شامل 2021 -22 کے تھیالوجی ٹیچرز کا گروپ فوٹو
امانکوٹ سنٹر

15/02/2025
تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز میل و فیمیل الگ الگ اشتہارات شائع کرینگے۔آنلائن اپلائی فارم 10 فروری سے ایٹا کے ویب...
31/01/2025

تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز میل و فیمیل الگ الگ اشتہارات شائع کرینگے۔
آنلائن اپلائی فارم 10 فروری سے ایٹا کے ویب سائٹ پر موجود ہوگا اور اپلائی کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے.

Address

Kuz Palo

19250

Telephone

+923400115006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Theology Teachers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share