ہارتا وہی ہے جو ہار مانتا ہے۔
ہار تو نہیں مانو گے؟ ✊🔥💪
06/02/2024
*ضد نہیں مجبوری ہے*
*اس ملک کیلئے اب عمران خان بہت ضروری ہے❤*
20/01/2024
سیاسی اختلافات اپنی جگہ
مگر جب سے نواز شریف آیا ھے بارش کاایک قطرہ بھی نہیں دیکھا۔🙄😂
05/05/2023
😉😉😉
12/01/2023
پیغام ۔ #خیبرپختونخوا حکومت کے نام
باڑہ میں معصوم یحیی کو جب تک کنویں سے نکال کر والدین کے حوالے نہیں کیا جائیگا اسکے والدین تڑپتے ہی رہنگے اور ان کی نظروں میں معصوم یحیی کنویں میں زندہ ہی نظر آئیگا
کنویں کو قبر بنا کر شاید حکمران اپنی نا اہلی اور ذمہ داری پر پردہ ڈالنے کی بے کار کوششیں تو ضرور کر لینگے مگر معصوم یحیی کے والدین کے کلیجے کو کیسے صبر دینگے ۔ باڑہ کے صحافی حضرات، سیاسی مشران ونوجوانان علماء کرام ہر ایک کو چائیے کہ یحیی کو کنویں سے نکالنے کا پرزور مطالبہ کریں تاکہ یحیی کے والدین کو صبر ملے اور وہ اسے اچھے طریقے سے قبرستان میں دفن کر سکے ۔باڑہ کے عوام کے لئے معصوم یحیی کی 80 گز لمبی و گہری قبر ایک چیلنج ہے جس کے لئے ان کو کردار ادا کرنا ہوگا
Seeam Shahid Noor Munzereen Shahid Shahid Shahid afridi rocks Shahid Anwar Boom Boom Afradi Naseem Alamin - نسيم الامين Naseem Shah Fans
07/01/2023
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب امیر تبلیغی جماعت رائیونڈ کی آنکھ کے آپریشن کے بعد اس بات پر اصرار کہ نماز سجدہ کے ساتھ ہی پڑھنی ہے۔۔ بغیر سجدہ کے نہیں۔۔ الله اکبر کبیرا 🥲
07/01/2023
02/12/2022
یہ پاکستان میں کونسی جگہ ہے
28/11/2022
مسکراہٹ ہی ایسی تھی محمد ﷺکی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے ----💞
Be the first to know and let us send you an email when Hizb Ullah Mehsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.