Insaf News

Insaf News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf News, Media/News Company, .

وفاقی حکومت نے صحت کارڈ بند کر دیا، 400 ارب روپے کے فنڈز روک لیے گئے۔ ذرائع
06/02/2023

وفاقی حکومت نے صحت کارڈ بند کر دیا، 400 ارب روپے کے فنڈز روک لیے گئے۔ ذرائع

ترکی اور شام میں شدید زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، 100 سے زیادہ ہلاکترکی میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے ...
06/02/2023

ترکی اور شام میں شدید زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، 100 سے زیادہ ہلاک
ترکی میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے میں 76 افراد ہلاک جبکہ 440 زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی جیولاجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی غازی انتیپ شہر کے قریب 17.9 کلو میٹر ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share