Is Page Men Ap Ko Funny Videos , Songs , Our Har Qasam Video Picture and News Dhakna Ko Mila Ge
Thanks
02/07/2024
جن سے محبت ہو جائے نہ ،،،
ان کو اپنے احساسات جذبات اور خواہشات بیچ کر ان کی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں ،،،،
اور پھر،،،
محبت میں وہ تسبیحات لازم ہو جاتی ہے،،،
ایک یار کے نام، ،،
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللّہ... ❤️
01/07/2024
اگر موت سے پہلے میری جان گئی تو تُمہاری نَتھلی کی وجہ سے جائے گی...🙂🖤
#محترم 🥀
18/02/2024
07/05/2023
عشق کی یہ خاصیت ھے کہ
جس کا عشق ہو
اسی کا روپ عطا ہو جاتا ھے ...☆
خواجہ معین الدین چشتی رح ♥️🥀
05/05/2023
وہ کسی کا ہو گیا ہے بن کہے ہی اور ہم
عشق ہے ! جی عشق ہے ! اقرار کرتے رہ گئے 🌹
05/05/2023
" بتا رہے ہیں موسم کے یہ بدلے ہوۓ تیور
آج گاؤں میں کسی سے ملاقات تھی اُسکی"
05/05/2023
ابھی تک دل وہیں پر ھے ابھی تک جاں وہیں پر ھے
دل جاں کو وھاں روتا بلکتا چھوڑ آۓ ہیں😓😓
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
04/05/2023
بس اک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی....💞❤
03/05/2023
تمہارے جیسے حسین چہرے اگر جہاں میں
ہمارے جیسوں کے دکھ اٹھائیں،تو مر نہ جائیں
03/05/2023
خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہوگا.
مدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.