Sid Cooking Secrets

  • Home
  • Sid Cooking Secrets

Sid Cooking Secrets "Passionate content creator and skilled home baker! 🎨🍰 Sharing delightful content and mouthwatering treats.

Join me on this creative journey! "

⚠️ وارننگ برائے عوام ⚠️میں یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہی ہوں تاکہ باقی لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں۔میں نے "مقدس بیکنگ شاپ" (جو کر...
20/07/2025

⚠️ وارننگ برائے عوام ⚠️
میں یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہی ہوں تاکہ باقی لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں۔

میں نے "مقدس بیکنگ شاپ" (جو کراچی کی ایک وینڈر ہیں) سے عید کے دن آرڈر دیا تھا۔ یہ میرا دوسرا آرڈر تھا ان کے ساتھ، اور میں ان پر اعتماد کرتے ہوئے ایڈوانس پیمنٹ بھی کر دی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ عید کے بعد فوراً آرڈر ڈسپیچ کر دیا جائے گا۔

اب ایک مہینہ گزر چکا ہے، لیکن نا آرڈر آیا ہے، نا کوئی جواب۔

میں نے بار بار انسٹاگرام، فیس بک، واٹس ایپ پر جگہ جگہ رابطہ کیا لیکن مجھے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ کو کوئی مسئلہ تھا تو کم از کم جواب دینا تو ضروری تھا۔
میں اب مجبور ہو کر یہ پوسٹ کر رہی ہوں تاکہ دوسروں کو آگاہ کیا جا سکے۔

براہ کرم کوئی بھی ان سے آرڈر دینے سے پہلے سوچے۔ یہ پیسے لے کر غائب ہو جاتے ہیں۔

Alhumdullillah delivered
20/07/2025

Alhumdullillah delivered

20/07/2025

Mickey mouse theme cake Khanewal and Kabirwala
Delivery available

゚viralシfypシ゚viralシalシ

27/06/2025

Khanewal and Kabirwala delivery available

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Mother's day deal Available Dm me    ゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/05/2025

Mother's day deal Available

Dm me

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sid Cooking Secrets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sid Cooking Secrets:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share