
24/06/2025
اللہ تعالیٰ خالد بھائی کی مغفرت فرمائے ۔۔ اعلی اخلاق کے مالک انسان تھے، جب بھی ملے جیسے کہ کوئ حقیقی اپنا ہو۔۔۔
صوبیدار منظور الہئ مرحوم کے بیٹے طارق محمود کے بھائی محمد ارشاد ممبر محمد جمیل ٹھیکیدار اور ملک شاہد کے چچازاد بھائی محمد طیفل کے ماموں زاد بھائی خالد مقصود کا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ رات 10/30 بجے عید گاہ مرزا میں ادا کیجائے گا ان کی رہائش خٹک ہوٹل کے پاس ہے