Tension Free

Tension Free Let's Smile :)

05/08/2025

ماہرہ خان کراچی کے مقامی کپڑوں کے بازار میں شاپنگ کرتے ہوئے نظر آئیں

Simplicity with elegance 👇👇
05/08/2025

Simplicity with elegance 👇👇

05/08/2025

کون کہندا اے کہ بابے تے شے ہی کوئی نہیں 😎

Agree??? 😃
05/08/2025

Agree??? 😃

05/08/2025

ویڈیو میں تشدد کرنے والے کو ملزمان کو سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری ایکشن👏👏👏

ممکن ہے جنہیں تم حقارت سے دیکھتے ہوانہیں فرشتے' رشک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں۔✨
04/08/2025

ممکن ہے جنہیں تم حقارت سے دیکھتے ہو
انہیں فرشتے' رشک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں۔

پاکستان میں انصاف کیوں نہیں۔۔؟ 🥺مزار شریف، افغانستان: ایک معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند ہی گھنٹوں میں گرفتار، ہا...
04/08/2025

پاکستان میں انصاف کیوں نہیں۔۔؟ 🥺

مزار شریف، افغانستان: ایک معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند ہی گھنٹوں میں گرفتار، ہاتھ باندھ کر متاثرہ بچی کے سامنے پیش کیا گیا — اور اسی دن سزا بھی سنا دی گئی!

🔹 نہ وکیلوں کی فیس
🔹 نہ سالوں کی عدالتوں کے چکر
🔹 نہ مقدمات کی لمبی تاریخیں
🔹 نہ غریب خاندان پر بوجھ کا پہاڑ

✔️ فوری، مفت اور سرِعام انصاف — وہ بھی بغیر ایک روپیہ خرچ کیے۔

یہ صرف نظام کی بات نہیں — یہ ارادے کی۔بات یے

ہم ٹیکنالوجی، عدالتیں، تھانے، اور لمبی لمبی فائلوں کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ:> نیت بدلنی ہے، نہ کہ نظام کی فائل۔

اگر انصاف دینے کی سچی نیت ہو،
اگر مظلوم کی آواز سننے کا جذبہ ہو،
تو انصاف نہ مہینوں میں ہوتا ہے نہ سالوں میں — بلکہ گھنٹوں میں۔

💭 سوچنے کی بات ہے کہ اگر افغانستان جیسا جنگ زدہ ملک بھی اپنے شہریوں کو سستا، فوری اور مؤثر انصاف دے سکتا ہے،
تو پاکستان میں ایسا کیوں ممکن نہیں؟

ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے😥
04/08/2025

ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے😥


04/08/2025

‏زہر کتھوں لبھے گا 🥵😡

03/08/2025

ایک باپ نے اپنا بچہ سکول داخل کروایا‏ تو ‏سکول سے کال آ گئی‏ باقی تسی آپ ہی سن لوو😂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tension Free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share