KPK News Ghazi

  • Home
  • KPK News Ghazi

KPK News Ghazi آپ کا اپنا KPK News Ghazi ۔۔ اپنے علاقے کی ہر خبر سے باخبر رہیں ۔۔ ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ �

30/07/2025
30/07/2025

ایک مریض کو O+خون کی اشد ضرورت ھے
جو دوست بھائ خون عطیہ کرنا چاۓ اس نمبرپر رابطہ کرے 03068883143
اج ضروری چاھۓ

سیکرٹری اطلاعات کے پی کے ملک عدیل اقبال کی خصوصی ہدایات پر ہملٹ موہٹ سیکٹر میں زیر زمین پانی کے وال کو تبدیل کر کے اوپر ...
29/07/2025

سیکرٹری اطلاعات کے پی کے ملک عدیل اقبال کی خصوصی ہدایات پر ہملٹ موہٹ سیکٹر میں زیر زمین پانی کے وال کو تبدیل کر کے اوپر لگا دیا گیا جس سے اہل علاقہ نے پانی کا مسئلہ حل کرنے پر ایم پی اے صاحب اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا

29/07/2025

غازی
ٹیلی نار سروس غازی میں کام کرنا چھوڑ گئ عوام 18سو اور 25سو کے پیکج کروا کرواکر بھی خوار ھو رھے ھیں سروس نہیں ھوتی عوام پریشان سروس بہتر نہیں کر سکتے تو کمپنی ختم کر دیں

29/07/2025

چھوٹے پیر کی پیاری سی گفتگو سنیں

OUTSIDE OF FATIMA AMIN MASJID GHAZI PAKISTAN
28/07/2025

OUTSIDE OF FATIMA AMIN MASJID GHAZI PAKISTAN

27/07/2025

گیس اور بجلی کے ملازمین کو نہ کسی بزرگ نہ کسی بیمار اور بچوں کی بد دعا لگتی ھے
باری برقم بل بھیج کر خود عیاشیاں کرتے ھیں اللہ انہیں غرق کرے امین

غازی جھامرہ  عبدالمعید قتل کیس میں تینوں ملزمان کو عمر قید اور چار لاکھ روپے جرمانا
26/07/2025

غازی جھامرہ عبدالمعید قتل کیس میں تینوں ملزمان کو عمر قید اور چار لاکھ روپے جرمانا

25/07/2025

غازی فیڈر ٹو جلو سے لیکر شیخ چوڑ تک بروز ھفتہ صبح 9 بجے سے لیکر 5 بجے تک شاخ تراشی ومرمت کے نام پر بجلی بند ھونے کی اطلاع غازی ایس ڈی او افس سے دی گئی ھے
سمجھ میں نہیں اتی کہ غازی فیڈر ٹو چھوٹا سے فیڈر ھے اور اس سال بھی شاخ تراشی کے نام پر کتنے دن بجلی بند کی گئی مگر یہ شاخ تراشی ختم نہیں ھوئی اور شاخ تراشی سردی کے موسم میں ھوتی ھے اس گرمی میں 8
گھنٹوں کی بجلی بندش کون برداشت کرسکتا ھے سب ناظمین یوسی بھائی ملک شیراعظم یوسی قاضی پور ٹھکیدار محمدایوب یوسی الدو شاھد خان یوسی میاں ڈھیری شاہ علی مردان اور سابق ممبر قومی اسمبلی بابر نواز خان پیر صابرشاہ فوری نوٹس لیکر بروز ھفتہ بجلی کی 8 گھنٹوں کی بندش کو ختم کروائیں

کٹہڑہ  دروازی سے بلال فوجی کی گمشدگی کے چار دن ھوگۓ اج سوشل ایکٹیویسٹ مدثر جمیل خان عرف شانی خان کے ہمراہ بلال فوجی کے و...
25/07/2025

کٹہڑہ دروازی سے بلال فوجی کی گمشدگی کے چار دن ھوگۓ اج سوشل ایکٹیویسٹ مدثر جمیل خان عرف شانی خان کے ہمراہ بلال فوجی کے والد کی سربرائ میں ڈی ایس پی سرکل غازی سے خصوصی ملاقات اور ڈی ایس پی کی طرف سے پورا تعاون کرنۓ کی یقین داہانی

ڈی ایس پی  سرکل غازی مسعود خان اور ایس پی طاہر قریشی صاحب کا لیزان کمیٹی غازی کے ممبران سے میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو
25/07/2025

ڈی ایس پی سرکل غازی مسعود خان اور ایس پی طاہر قریشی صاحب کا لیزان کمیٹی غازی کے ممبران سے میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو

Address


Telephone

+923015477338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK News Ghazi:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share