Huramzai News حرمزئی نیوز

  • Home
  • Huramzai News حرمزئی نیوز

Huramzai News حرمزئی نیوز press information regional and national news and informative news..

15/07/2025
گلستان میں السادات قبیلے کےدو گھرانےحاجی سید حنیف آغا اور سید نصروآغا کے درمیان کئ سالوں کی پرانی دشمنی میں اب تک دونوں ...
15/07/2025

گلستان میں السادات قبیلے کےدو گھرانے
حاجی سید حنیف آغا اور سید نصروآغا کے درمیان
کئ سالوں کی پرانی دشمنی میں اب تک دونوں گھرانوں سے کئ قمتی جانیں القمہ اجل بن چکےہیں
علاقے کے معتبرین السادات علماء اکرام قبائل مشران سے اپیل اپیل اپیل
ان دونوں خاندانوں کے درمیان صلح کرانے میں اپنا بھرپورں کراد ادا کریں
تاکہ مزیداور خونریزی سے بچایاجاسکے
پوسٹ کو شیرکرکے امن و بھائی چارے میں اپنا کردار ادا کریں

ؓإِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونمطیع الله تراب هم سترګی پټی کړيپشتو زبان کے معروف شاعر مطیع اللہ ترا...
15/07/2025

ؓإِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـون
مطیع الله تراب هم سترګی پټی کړي

پشتو زبان کے معروف شاعر مطیع اللہ تراب خالق حقیقی سے جا ملے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ قبائلی و سماجی رہنما مرحوم سید حاجی نصراللہ عرف نصرو آغا کے صاحبزادے نجیب آغ...
14/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
قبائلی و سماجی رہنما
مرحوم سید حاجی نصراللہ عرف نصرو آغا کے صاحبزادے نجیب آغا اور ان کاساتھی سیف اللہ کو پرانی دشمنی کی بنا پر شہید کر دیا۔
مرحوم ذبیح اللہ آغا بختاور شاہ دلاور آغا یعقوب آغا کے بھائی تھے اور محمود آغا شکرزئی سید صلاح الدین اغا شکرزی کا بھانجا تھا اور افتخار بلال احمد چاچا ذات تھے

اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

الحمداللہ ۔سید حاجی خدائیدوست اور سید عبیداللہ کے مابین صلح پاۓ تکمیل تک پہنچا ۔أج دونوں فریق ثالثان کے ساتھ عدالت میں پ...
12/07/2025

الحمداللہ ۔سید حاجی خدائیدوست اور سید عبیداللہ کے مابین صلح پاۓ تکمیل تک پہنچا ۔أج دونوں فریق ثالثان کے ساتھ عدالت میں پیش ہوۓ اور عدالت کے سامنے راضی نامے پر دستخط کردیے اورفیصلے کو قبول کرتے ہوۓ شیر وشکر ہوگۓ۔

علاقائی سپورٹس کمیٹی عوامی گروپ 2025الیکشن کے سلسلے میں محمد احمد عرف ماما 68 ووٹ لیکر علاقائی سپورٹس کمیٹی عوامی گروپ ک...
11/07/2025

علاقائی سپورٹس کمیٹی عوامی گروپ 2025الیکشن کے سلسلے میں
محمد احمد عرف ماما 68 ووٹ لیکر علاقائی سپورٹس کمیٹی عوامی گروپ کے چیئرمین منتخب ہوگئے اپنے پیچ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سید جمیل آغا دوسرے نمبر39ووٹ

🛑 ہنگامی خبر – کلی جوئ کولک میں تصادم، 5 افراد زخمیمقام: کلی جوئ کولک، میزئی اڈہتاریخ: 10 جولائی 2025وقت: 11:05 تا 11:55...
11/07/2025

🛑 ہنگامی خبر – کلی جوئ کولک میں تصادم، 5 افراد زخمی

مقام: کلی جوئ کولک، میزئی اڈہ
تاریخ: 10 جولائی 2025
وقت: 11:05 تا 11:55 شب

آج رات کلی جوئ کولک میں دو فریقوں کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے مجموعی طور پر 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

🔴 پہلا زخمی:

نعمت اللہ ولد حاجی محمد دین، قوم کاکوزئی — 11:05 بجے ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کیا گیا، ابتدائی طبی امداد کے بعد ریفر کر دیا گیا۔

🔴 دوسرا فریق (چار افراد زخمی):

1. ماسٹر رحمت اللہ صاحب ولد جلات خان (قوم کاکوزئی)

2. بختیار احمد ولد عبید اللہ (قوم کاکوزئی)

3. شبیر احمد ولد رحمت اللہ صاحب

4. اظہار احمد ولد ماسٹر رحمت اللہ صاحب (قوم کاکوزئی)

چاروں زخمیوں کو 11:55pm پر ٹراما سنٹر میزئی اڈہ ایمرجنسی روم منتقل کیا گیا جہاں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔
ان میں سے ماسٹر شبیر احمد ولد ماسٹر رحمت اللہ صاحب کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

📍 مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں، اور واقعے کی تفتیش جاری ہے

کاکوزئی قوم کے سرکردہ قبائلی شخصیت مرحوم ملک حاجی بائیک خان کاکوزئی کی اہلیہ، ملک ثانی کاکوزئی، ملک خلیل الرحمان، محمود ...
10/07/2025

کاکوزئی قوم کے سرکردہ قبائلی شخصیت مرحوم ملک حاجی بائیک خان کاکوزئی کی اہلیہ، ملک ثانی کاکوزئی، ملک خلیل الرحمان، محمود الرحمان اور احسان الرحمان کی والدہ بقضائے الہی انتقال کرگئی، نماز جنازہ آج شام چھ 6 بجے ان کے آبائی قبرستان کلی کولک زیارت قبرستان میں ادا کیا جائے گا جبکہ فاتحہ خوانی کل سے ملک خلیل الرحمان کے رہائشگاہ پر لی جائیگی، اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

10/07/2025

کچلاک بائ پاس کے قریب ایکسیڈنٹ ھوا ھے ایک جوان موقع پر شہید ھوا ھے آگے شیئر کریں شکریہ

ضروری اطلاعایک لڑکا 20 دن سے کراچی سپر ہائی وے کے آس پاس گھوم رہا ہے۔یہ لڑکا پشتو بولنے والا ہے اور انداز سے لگتا ہے کہ ...
09/07/2025

ضروری اطلاع
ایک لڑکا 20 دن سے کراچی سپر ہائی وے کے آس پاس گھوم رہا ہے۔
یہ لڑکا پشتو بولنے والا ہے اور انداز سے لگتا ہے کہ کوئٹہ یا پشین کا رہائشی ہو سکتا ہے، مگر اپنے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں بتا رہا۔
ممکن ہے یہ کسی کا بیٹا، بھائی یا عزیز ہو
اگر آپ اسے پہچانتے ہیں یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
0334-2093338
آئیں ایک شیئر سے کسی ماں کی گود بھر دیں، کسی بہن کو بھائی لوٹا دیں، اور کسی باپ کو سکون دے دیں۔نافع شاہ آغا سے گزارش ہے کہ اسے اپنے پیج پر شیئر کریں تاکہ ہم سب آگے پھیلائیں۔ ان شاء اللہ کسی کے گھر خوشی واپس لوٹے گی

، حمیرا اصغـــر اور عائشہ جیسے دل دہلا دینے والے واقعات ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ ظاہری چمک دمک، شہرت، اور سوشل...
09/07/2025

، حمیرا اصغـــر اور عائشہ جیسے دل دہلا دینے والے واقعات ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ ظاہری چمک دمک، شہرت، اور سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز کے باوجود انسان دل کی گہــــرائیوں میں کس قدر تنہا ہوسکتا ہے۔
یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم بطور معاشرہ صـــرف کامیابی، گلیمر اور شہرت کو دیکھتے ہیں، لیکن ان کے پیچھے جو خاموش چیخیں، تنہائی اور ذہنی دباؤ ہوتے ہیں، وہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔
اصل خوشی اور سکون نہ تو کیمرے کی فلیش میں ہوتا ہے اور نہ ہی اسٹیج کی روشنیوں میں، بلکہ وہ اپنے قریبی رشتوں کی موجودگی، محبت اور احساسِ اپنائیت میں ہوتا ہے۔
یہ واقعات معاشرے کے لیے ایک آئینہ بھی، کہ ہم کب تک صرف "نظر آنے" کو زندگی کا مقصــد سمجھتے رہیں گے؟
کچھ دیر قبل کراچی ڈیفنس فیز 6 کے کرائے کے فلیٹ سے معروف 32 سالہ اداکارہ حمیرا اصغر کی تقریباً اکیس دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے.
لاش اتنی گل سڑ چکی تھی کہ شناخت بھی ممکن نہیں رہی تھی. وہ یہاں پر پچھلے سات برس سے تنہا مقیم تھیں. پولیس کے مطابق بظاہر طبعی موت لگ رہی ہے لیکن پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حتمی حقائق معلوم ہوں گے. حمیرا اصغر علی اداکاری کے علاوہ سوشل ورک بھی کرتی تھیں. اللہ کریم ان کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے.
سوچ رہا ہوں کہ زندگی کتنی بےاعتبار ہے. پتہ نہیں کب، کیسے اور کس حال میں ہم نے بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے رب کی جانب لوٹ جانا ہے. اللہ کریم ہم سب کو اپنی رضا اور خیر و بھلائی والی زندگی عطا فرمائے اور اس حال میں دنیا سے لے کر جائے کہ وہ ہم سے راضی ہو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huramzai News حرمزئی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share