Exploring with Hujaj.

Exploring with Hujaj. News and updates regarding new City phase 2. what's going on....

14/08/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

توثیق حیدر نے بہت خوبصورت بات کی کہ ہمارے معاشرے میں مرد سے پوچھا جاتا ہے کہتم نے شادی نہیں کی ۔۔۔۔؟جبکہ عورت سے پوچھا ج...
01/08/2025

توثیق حیدر نے بہت خوبصورت بات کی کہ ہمارے معاشرے میں مرد سے پوچھا جاتا ہے کہ

تم نے شادی نہیں کی ۔۔۔۔؟

جبکہ عورت سے پوچھا جاتا ہے کہ۔۔۔۔

آپ کی شادی نہیں ہوئی۔۔۔۔؟

ہماری معاشرتی سوچ اور رویوں کو بیان کرنے اور دیکھنے کے لئے ان دو جملوں کا فرق سمجھیے

محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر سیاسی، معاشی اور سفارتی حملوں کی بارش کر دی:بھارتی اشیاء پ...
31/07/2025

محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر سیاسی، معاشی اور سفارتی حملوں کی بارش کر دی:

بھارتی اشیاء پر 25 فیصد ٹیکس عائد
بھارت کی 7 بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں
بھارتی معیشت کو "مردہ معیشت" قرار دیا
پاکستان کے ساتھ بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

اور مودی؟ اب بھی عالمی اسٹیج پر مذاق کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے اس بار کوئی نرمی نہیں دکھائی۔

معرکہ حق ہو یا معیشت کی جنگ فیلڈ مارشل نے دونوں محاذوں پر عظیم فتوحات حاصل کیں۔

امریکہ نے پاکستان سے کئی اہم معاہدے کیے ہیں، جن میں تیل کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے، جب کہ بھارت پر پابندیاں عائد کر کے اس کی معاشی ساکھ کو شدید دھچکا دیا ہے۔

شکریہ :- فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب آپ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ                 🇵🇰😎😎😎😎
30/07/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ 🇵🇰😎😎😎😎

23/07/2025

جو کنٹرول میں ہیں وہ مجاہدین اور جو کنٹرول سے باہر ہو گئے وہ دہشت گرد

اج ایک مجذوب (دیوانے)سے ملا ان سے پوچھا کوئ نصیحت ؟ بولا تمام اھل بنوں چودہ اگست بدترین ٹریفک جام کے موقع پر منائیں خوب ...
23/07/2025

اج ایک مجذوب (دیوانے)سے ملا ان سے پوچھا کوئ نصیحت ؟ بولا تمام اھل بنوں چودہ اگست بدترین ٹریفک جام کے موقع پر منائیں خوب زندہ باد کے نعرے لگائیں اور بھنگڑا ڈالیں رش میں پھنسی برقعہ پوش خواتین اور پسینے میں شرابور چھوٹے بچے بھی باجے اور پینگالیے بجائیں اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ پورے بنوں میں کوئ نر کا بچہ نھہں جو بند روڈ کھلوا سکے

22/07/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ 😚😚😚

Address

Wah

Telephone

+923078589893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring with Hujaj. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Exploring with Hujaj.:

Share