Tayyab Abbasi

  • Home
  • Tayyab Abbasi

Tayyab Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab Abbasi, Video Creator, .

10/05/2025

الحمدللہ پاکستان ایئر فورس کے تمام طیارے واپسی اپنے اپنے مقامات پر بحفاظت لوٹ چکے ہیں

31/12/2024

جھیکا گلی مری پولیس کا سیاحوں سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر Jawad Shoukat Abbasi اور سعد عباسی کے ساتھ روایہ انتہائی افسوس ناک تھا
سیاح جو ملک کے دور دراز علاقوں سے سفر کرکے مری پہنچتے ہیں وہاں ان سے مری میں داخلے کی رشوت کس چیز پر لی جاتی ہے ؟؟
انتظامیہ کا کام مہمانوں سے تعاون کرنا ہوتا ہے لیکن مری اتنا لاوارث ہو چکا اب جہاں گھر آئے مہمانوں سے رشوت وصول کی جارہی
انتظامیہ اگر سیاحوں کو سہولیات فراہم نہیں کرسکتی تو سہولیات ناں دیں لیکن خدارا ان مہمانوں سے رشوت تو وصول ناں کریں
مری ایک سیاحتی مقام ہے یہاں پر پڑھے لکھے اور ایماندار جوانوں کو ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے






14/12/2024

پاکستانی میڈیا کی سب سے بڑی سکرین جیو نیوز پر مری کا مقدمہ پیش کیا گیا۔۔
مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر عوامی احتجاج جاری،احتجاج میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی,منصور اخلاق عباسی، عاشق جانگیر عباسی، ایڈوکیٹ نذیر عباسی بھی موجود ہیں۔حکومت پنجاب کے مری ڈیویلپمنٹ پروگرام کیخلاف مری کے تاجر اور عوام سراپا احتجاج ہیں۔ جیو نیوز کے نمائندے جواد شوکت عباسی مزید تفصیل بتا رہے ہیں



Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
12/07/2024

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

I've just reached 900 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
12/07/2024

I've just reached 900 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

02/03/2024

Tayyab Abbasi Give of for















31/01/2024

#مری #انتظامیہ کی #نااہلی #مقامی #افراد اور #سیاح #گھنٹوں سے #پھنسے ھوۓ ہیں ۔
#کرڑوںروپے کا #مری کو دیا جانے والا #فنڈ پندر بانٹ کی نذر ھو گیا ۔
#مری کے #اعلی #افسران خشک موکم میں متحرک دکھائی دیے لیکن #برف پڑھتے ہی تمام #انتظامات دھرے کے دھرے رہ گہے

30/01/2024

صدر آصف علی زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے کہوٹہ میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کے ساتھ ساتھ دل کے مفت علاج کیلئے اسپتال بنائیں گے۔

صدر آصف علی زرداری

۔
‫ ‬

28/01/2024

“میں آج اسی جگہ کھڑا ہوں جہاں کو #شہید شہید کیا گیا تھا، جہاں نے اپنی آخری تقریر کی تھی اور میں آج اسی لیئے یہاں پہنچا ہوں کیوں کہ ہمارا ملک خطرے میں ہے۔”
#زرداری






26/01/2024

کرور کے مرکزی کے کے موقع پر #پولیس کی رکاوٹ اور کو #کارکنان کو #گرفتار کر کے لے جانے میں #ناکام اور #قائدین نے موقع پر #کارکنون کو چھڑا لیا

#جیےبھٹو 🇱🇾🇱🇾

💯
23/01/2024

💯

15/01/2024

Address


Telephone

+923155156052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayyab Abbasi:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share