21/08/2025
دائیں وڈیو پختونخوا اور بائیں وڈیو سندھ کی ہے
خیبرپختونخوا میں مسلسل12 سالوں سے ایک جماعت کی حکومت ہے
جبکہ سندھ میں ایک جماعت کی 16 سالوں سے مسلسل حکومت چلی آرہی ہے
آپ ترقی انفراسٹرکچر گورننس کا اندازہ
پنجاب سے کمپئیر کرلیں
کاش پنجاب میں ن لیگ کو مسلسل کام کرنا دیا جاتا