Current afair,s urdu

  • Home
  • Current afair,s urdu

Current afair,s urdu Khan asad iqbal

امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال کیں۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ امریکی فض...
22/06/2025

امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال کیں۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ امریکی فضائیہ کے اسٹریٹجک بی-ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال کیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طیارے امریکی جزیرے گوام (15° شمال، 145° مشرق) سے روانہ ہوئے اور مغرب کی جانب بحرِ انڈمان (10° شمال، 95°-100° مشرق) سے ہوتے ہوئے وسطی بھارت (20° شمال، 75°-80° مشرق) کی فضائی حدود عبور کر کے بحرہ عرب کے راستے ایران کی سرحد کے نزدیک (25°-30° شمال، 60°-65° مشرق) پہنچے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ مشرق وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، اور امریکی حملے سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

تجزیہ کار اس انکشاف کو خطے میں بھارت کے ممکنہ اسٹریٹجک کردار کی علامت قرار دے رہے ہیں
Islamabad, Pakistan Daily Vlogging Peshawar News Lahore Puchta Hai Shinkiari Official Balakot بالاکوٹ Voice of Garhi habibullah 1 News Alert Mansehra News Sindh Pakistan Hazara 24 News Pakistan Today Daily Voice Of GB Hyderabad Sindh Muzaffarabad Mansehra Islamkot, Sindh, Pakistan Hyderabad, Sindh مصطفئ المومري

*ہمارا صبر ختم ہوگیا، آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی، ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر*پاکستان کی ایران پر امریکی حملے کی شد...
22/06/2025

*ہمارا صبر ختم ہوگیا، آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی، ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر*

پاکستان کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

پاکستان پہلا ملک ہے جس نے ابھی تک امریکی حملے کی مذمت کی

امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں، پاکستان

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا جائز حق حاصل ہے، پاکستان

ایران کے خلاف جاری جارحیت کی وجہ سے کشیدگی اور تشدد میں غیر معمولی اضافہ انتہائی پریشان کن ہے، پاکستان

کشیدگی میں مزید اضافے کے خطے اور اس سے باہر کے لیے شدید نقصان دہ اثرات مرتب ہوں گے، پاکستان

ہم شہری جانوں اور املاک کا احترام کرنے اور تنازعات کو فوری طور پر ختم کرنے کی لازمی ضرورت پر زور دیتے ہیں، پاکستان

تمام فریقوں کو بین الاقوامی قانون، خاص طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی پابندی کرنی چاہیے، پاکستان

اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے مطابق بات چیت، سفارت کاری کا سہارا خطے کے بحرانوں کو حل کرنے کا واحد قابل عمل راستہ ہے، پاکستان
Islamabad, Pakistan Faisal Ahsan Lahore Puchta Hai Shinkiari Official Balakot بالاکوٹ Voice of Garhi habibullah 1 News Alert Mansehra News Daily Vlogging Hazara 24 News Sindh Pakistan Pakistan Today Daily Voice Of GB Hyderabad Sindh Muzaffarabad Mansehra Islamkot, Sindh, Pakistan Hyderabad, Sindh Peshawar News مصطفئ المومري Shahab Khan

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کا حکم دیے جانے پر واشنگٹن میں سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔سینیٹ کے ڈیموکریٹ رہنما...
22/06/2025

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کا حکم دیے جانے پر واشنگٹن میں سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔

سینیٹ کے ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے امریکا میں فوری وار پاورز ایکٹ نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صدر کو یکطرفہ طور پر قوم کو جنگ میں دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو امریکی عوام اور قانون ساز اداروں کو ایران پر حملے کے پیچھے محرکات، حکمت عملی، اور امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے جواب دینا ہو گا۔
ادھر امریکی رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیوکورٹیز نے ایران پر حملہ امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر بمباری کا تباہ کن فیصلہ آئین اور کانگریس کے جنگی اختیارات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے جذبات میں آ کر ایک ایسی جنگ کا خطرہ مول لیا ہے جو ہمیں نسلوں تک الجھا سکتی ہے۔
Islamabad, Pakistan Lahore Puchta Hai Faisal Ahsan Shinkiari Official Balakot بالاکوٹ Voice of Garhi habibullah 1 News Alert Mansehra News Daily Vlogging Hazara 24 News Sindh Pakistan Pakistan Today Current afair,s urdu Daily Voice Of GB Hyderabad Sindh Muzaffarabad Mansehra Islamkot, Sindh, Pakistan Hyderabad, Sindh Peshawar News Shahab Khan مصطفئ المومري

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کا حکم دیے جانے پر واشنگٹن میں سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔سینیٹ کے ڈیموکریٹ رہنما...
22/06/2025

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کا حکم دیے جانے پر واشنگٹن میں سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔

سینیٹ کے ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے امریکا میں فوری وار پاورز ایکٹ نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صدر کو یکطرفہ طور پر قوم کو جنگ میں دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو امریکی عوام اور قانون ساز اداروں کو ایران پر حملے کے پیچھے محرکات، حکمت عملی، اور امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے جواب دینا ہو گا۔
ادھر امریکی رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیوکورٹیز نے ایران پر حملہ امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر بمباری کا تباہ کن فیصلہ آئین اور کانگریس کے جنگی اختیارات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے جذبات میں آ کر ایک ایسی جنگ کا خطرہ مول لیا ہے جو ہمیں نسلوں تک الجھا سکتی ہے۔
Followed by 1.3M people Hazara 24 News Times of Karachi Lahore Puchta Hai Shinkiari Official Balakot بالاکوٹ Voice of Garhi habibullah 1 News Alert Mansehra News Pakistan Today Peshawar News Daily Voice Of GB Hyderabad Sindh Muzaffarabad Mansehra Islamkot, Sindh, Pakistan Hyderabad, Sindh Sindh Pakistan Islamabad, Pakistan Daily Vlogging Shahab Khan مصطفئ المومري Current afair,s urdu Faisal Ahsan

02/06/2025
پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ رات سے وائرل ایک ویڈیو میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کو یہ کہتے سُنا جا سکت...
22/05/2025

پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ رات سے وائرل ایک ویڈیو میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کو یہ کہتے سُنا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی ایک قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایمل ولی یہ الفاظ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے ادا کر رہے ہیں۔

ایمل ولی اس دوران کمیٹی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’آپ کا ایک سرکاری بندہ مجھے کیسے بول رہا ہے کہ تم چرس پی کر آئے ہو؟ آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں؟‘

یہ واقعہ بدھ کے روز کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل پر بنائی گئی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پیش آیا۔ اور اب اس معاملے پر وضاحتیں اور جوابی وضاحتیں جاری کرنے کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی بحث جاری ہے۔
# Peshawar News

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان...
22/05/2025

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، بھارتی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے جو عسکری منصوبے اپنائے گئے ہیں وہ کئی دہائیوں تک زیر مطالعہ رہیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدہ جاری نہیں رکھتا تو کشمیر کی آزادی پر تمام 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستانی فوج نے بھارت پر برتری حاصل کی ہے اور حالیہ حملے میں بھارت کو اپنے مقاصد حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستانی فوج کا حوصلہ اور بھارت پر حاصل کی گئی برتری نے عوام کے دلوں میں فوج کی اہمیت کو بڑھا دیا ہے، اور اب فوج عزت اور فخر کی علامت بن چکی ہے۔
Mansehra News News Alert Shinkiari Official Times of Karachi Lahore Puchta Hai Hazara 24 News Voice of Garhi habibullah 1 Peshawar News Daily Voice Of GB Hyderabad, Sindh Islamkot, Sindh, Pakistan Balakot بالاکوٹ Sindh Pakistan Pakistan Today Hyderabad Sindh Muzaffarabad Mansehra Islamabad, Pakistan ゚

20/05/2025

مورو میں احتجاج اور گاڑیاں نذر آتش کرنیکا معاملہ۔۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے تفصیلات طلب کرلیں۔

امن وامان کے حالات سبوتاژ کرنے اور قانون کی رٹ کو چیلنج کرنیوالے عناصر کے خلاف آہنی اقدامات کیئے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ

ضلعی سطح پر مذید تازہ دم دستوں/پولیس کمک کو حرکت میں لایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانیوالے شرپسندوں کو باقاعدہ نشاندھی کے تحت قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ضیاء الحسن

علاقے میں افراتفری اور بدامنی کے مرتکبین کے خلاف قرار واقعی اقدامات کیئے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ

News Alert Mansehra News Times of Karachi Lahore Puchta Hai Shinkiari Official Hazara 24 News Voice of Garhi habibullah 1 Peshawar News Daily Voice Of GB Hyderabad, Sindh Islamkot, Sindh, Pakistan Balakot بالاکوٹ Sindh Pakistan Hyderabad Sindh Mansehra Pakistan Today Islamabad, Pakistan Muzaffarabad

امریکی صحافی نک رابرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی میزائلوں نے بھارت کو جنگ بندی کے لیے ہاتھ پیر مارنے پر مجبور کیا۔ام...
10/05/2025

امریکی صحافی نک رابرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی میزائلوں نے بھارت کو جنگ بندی کے لیے ہاتھ پیر مارنے پر مجبور کیا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن نے پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے ٹی وی اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ میں ابھی ایک ایسے ذریعے سے بات کر رہا تھا جو عین اس کمرے میں موجود تھا جہاں جنگ بندی پر پیشرفت ہوئی، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس جنگ بندی میں ایک بڑا کردار ادا کیا۔

نک رابرٹس نے بتایا کہ جب بھارت نے پاکستان کی ایئربیسز پر حملہ کیا تو اس ذریعے کے مطابق، پاکستان نے میزائلوں اور راکٹوں کی زبردست بوچھاڑ سے اس کا جواب دیا، اس ( ذریعے) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات، اڈوں، بھارتی ایئربیسز، ہتھیاروں کے ذخیروں اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

اس ذریعے کے مطابق، پاکستان کے نقطہ نظر سے اس اقدام نے واقعی بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا، پاکستان کے مطابق بھارت نے امریکی سیکریٹری مارکو روبیو، سعودیہ، ترکیہ اور دیگر ممالک سے رابطہ کیا تاکہ کوئی مختلف راستہ نکالا جا سکے۔

ہنگامی صورتحال میں کرنے والے کام1۔موبائل کی چارجنگ ہر وقت فل رکھیں۔ کال اور وٹس ایپ کا پیکج موجود ہو۔2۔فیملی ممبران اور ...
10/05/2025

ہنگامی صورتحال میں کرنے والے کام

1۔موبائل کی چارجنگ ہر وقت فل رکھیں۔ کال اور وٹس ایپ کا پیکج موجود ہو۔
2۔فیملی ممبران اور دیگر عزیزوں کا ایک وٹس ایپ گروپ بنائیں۔ تاکہ ایک دوسرے کی situations کا علم ہوسکے۔
3۔بمباری یا شیلنگ کی صورت میں قریبی بنکر/بیسمنٹ میں پناہ لیں۔ اگر بنکر تک نہ پہنچ سکیں تو مضبوط لینٹر والی چھت کے نیچے رہیں۔ دوازوں اور کھڑکیوں سے دور رہیں۔
4۔اگر کھلے آسمان تلے ہوں تو زمین پر اوندھے منہ لیٹ جائیں اور دونوں ہاتھوں سے منہ کو ڈھانپ لیں اور دونوں کہنیوں کو پسلیوں کے گرد کر لیں۔
5۔پانی اور مناسب خشک خوراک کا زخیرہ رکھیں۔
6۔موٹر سایئکل وغیرہ میں مناسب پٹرول ہروقت موجود رکھیں۔
7. ابتدائی طبی امداد کا سامان پاس رکھیں۔
8. شیلنگ یا بمباری کے دوران ادھر اودھر مت بھاگیں۔
9۔ایمرجینسی نمبر جیسے ایمبولینس وغیرہ کا موبائل میں سیو رکھیں۔
10۔اپنے حواس پر کنٹرول رکھیں ۔افراتفری یا بھگدڑ نہ مچائیں۔
11۔کسی دوسرے کو اپ کی مدد درکار ہوتو اس کی مدد کریں۔
12۔ مناسب وقت دیکھ کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوں۔
13. ارگرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔
14.بچوں عورتوں اور بزرگوں کی مدد کریں۔
15۔ زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کریں
16.دشمن کے پراپگنڈہ اور افواہوں پر کان نہ دریں
17۔ زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دینے سے گریز نہ کریں۔
18۔حساس اور دفاعی نوعیت کے مقامات اور مشینری کے متعلق معلومات کسی سے بھی شئیر نہ کریں۔
Balakot News Studio HD Mansehra News News Alert Lahore Puchta Hai Hazara 24 News Voice of Garhi habibullah 1 Shinkiari Official Times of Karachi Peshawar News Daily Voice Of GB Hyderabad, Sindh Islamkot, Sindh, Pakistan Balakot بالاکوٹ Express News Aaj News Followers Of Prophet Muhammad ﷺ Pakistan Today Hyderabad Sindh Sindh Pakistan Shahab Khan Daily Vlogging Danish Qaimkhani Mansehra Shohal Najaf Khan Balakot Kursheed Balakot Muzaffarpur News Muzaffarabad Pindi_Boys Islamabad Police Islamabad, Pakistan

09/05/2025

LIVE : DG ISPRGeo News is Pakistan...

Address


Telephone

+923001751320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current afair,s urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current afair,s urdu:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share