سلانوالی ہیروز
ظلم و زیادتی اور عوامی مساٸل کے حل کیلٸے فرنٹ لاٸن پر
حالات واقعات اور انٹرویوز کی کوریج
(1)
سلانوالی ہیروز
مقاصد
سلانوالی کے مسائل کو اجاگر کرنا
سلانوالی کی ترقی و خوشحالی کےلئے ہر ممکن کوشش کرنا
ہر قسم کی نیوز کو مناسب کوریج اور حکام بالا تک پہنچانا
سلانوالی کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کے انٹرویوز کرنا اور انہیں سلانوالی ہیروز کی طرف سے خراج تحسین پیش کرنا
09/07/2025
سرگودھا: سلانوالی 138 روڈ پر ڈمپر اور کار میں تصادم۔!
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زرائع
08/07/2025
ماہم مشتاق اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات
08/07/2025
سی سی ڈی
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ہیلپ لائن نمبر 080011111 پر آپ رابطہ کریں 15 کی بجائے منشیات فروش اور بھتہ خوروں کے خلاف نشاندھی کروائے
سب دوست احباب اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
08/07/2025
افسوسناک خبر
سیال موڑ چوک پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر
موٹر سائیکل سوار آدمی زخمی جبکہ خاتون موقع پر جانبحق
07/07/2025
محمد اکمل سلانوالی اسسٹنٹ کمشنر تعینات
07/07/2025
اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اسد عباس شیرازی،اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی طارق گل، اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال عابد شبیر لغاری کا تبادلہ کر دیا گیا۔
07/07/2025
سی سی ڈی انچارج ملک محمد نواز اعوان کی زیر نگرانی سیال شریف کے نزدیک
ہونیوالے
پولیس مقابلے میں عثمان نامی خطرناک ڈکیٹ مارا گیا
06/07/2025
اور پھر چینی 195 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
جبکہ کسان کی گندم 60 روپے کلو ہے۔
اب کونسا مافیا ذمہ دار ہے ؟
06/07/2025
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا
02/07/2025
We are hiring
29/06/2025
اس سال اگر پاکستان کا ہر شخص اپنے حصے کے دو درخت لگا کر ان کی خوب حفاظت کرے تو اگلے سال سخت گرمی سے نجات کا سفر شروع ہو سکتا ہے
26/06/2025
کا چاند نظر آگیا
یومِ عاشورہ 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔
نیا ہجری سال مبارک ہو
Be the first to know and let us send you an email when Sillanwali Heros posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.