میرے پاکستانیوں یہ حضرت علی رضی اللہ کا قول ہے کہ دو بندوں کو معاف نہیں کرنا ایک اور جو اپ کی عزت پر حملہ کرے اور ایک وہ جو اپ کے رزق پر حملہ کریں تو ہمارے ملک میں اج یہ دو باتیں عام ہیں کیا ہم اس کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے
18/07/2025
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں اج عوام اپنے بچوکوبیچنے پر مجبور ہو گئے اور ہمارے حکمران شراب کے نشوں میں ڈوبا ہوا ہے
18/07/2025
خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ نے باجوڑ میں دہشتگردی کے اپنا واقعے میں شہید ہونے مولانا خانزیب کے ورثا کے لئے بھی ایک
کروڑ روپے امداد کی منظوری دے دی ہے۔
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور شیئر کیجیے گا یہ صحیح فیصلہ ہوا ہے یہ غلط
18/07/2025
خاص کر لنڈوکی کے نوجوانوں کے لیے میرا یہ پیغام
17/07/2025
خوشخبری سلائی مشین کیلوں کی سامان ڈیمز وغیرہ اگر کسی بھائی کو چاہیے تو مقررہ تاریخ پر حاضری لگوائے تاریخ پہلے کمنٹ میں
16/07/2025
خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری انتظار کرو کہ کب بنے گا
16/07/2025
ملک تباہ و برباد کرنے والا پھر بھی کہتے ہیں میں وعدہ کرتا ہوں خدا کا خوف تو ان کے دل میں ہے نہیں خدا کے لیے ذرا باہر اؤ غریب طبقے کے حالات کو پوچھو تنخواہ دار طبقے کے حالات کو پوچھو کہ وہ کس طرح اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں
16/07/2025
🚨 افسوسناک خبر کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر دہشتگردوں کاحملہ، بس میں 48 افراد سوار تھے ،
مقامی افراد 20 سے 25 شہادتوں کا دعوٰی کر رہے ہیں
16/07/2025
ویلکم ٹو پُرانا پاکستان
کیسا لگا پرانا پاکستان
پیٹرول 271 پر پہلے
چینی 210 پر دوسرے
ن لیگ 17 سیٹوں پر تیسرے نمبر پر😁
15/07/2025
15/07/2025
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہے، کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس فسطائی نظام کے سامنے چٹان کی طرح کھڑی رہی، قوم ان کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Khattak news1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.