*زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن �**مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے ��*
10/07/2025
پاکستان کا قیام قائداعظم کی بے لوث کوششوں سے ممکن ہوا اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی میراث کو آگے بڑھائیں اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کریں۔
23/04/2025
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔
19/04/2025
18/04/2025
عبادت کی اس رات میں پاکستان کے لیے اس کے عظیم مقام تک پہنچنے کی دعا کریں
13/04/2025
جس معاشرے میں ناانصافی ہو وہاں خوشحالی آ ہی نہیں سکتی
10/04/2025
نیلسن منڈیلا نے 27 سال جیل میں گزارنے کے باوجود اپنے دشمنوں کو معاف کر دیا وہ اپنی ذات کو پیچھے چھوڑ کر ایک عظیم مقصد کے لیے آگے بڑھا۔
07/04/2025
جنابِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکار عاشورہ کے روز ظلم و جبر کے خلاف (پوری ہمّت اور حوصلہ مندی سے) صف آرا ہوئے۔ یوں میدانِ کربلا میں ان کی شہادت آج صِدق و انصاف کے حصول اور ظلم و عدوان کے خلاف پوری دلجمعی/ثابت قدمی سے لڑنے کےحوالے سے ہمارے لئے ایک مشعلِ راہ ہے۔
02/04/2025
جب کوئی عوام ایک قوم بن جاتی ہے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
Be the first to know and let us send you an email when New Mirza Khail Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.