Islah-E-Umat

Islah-E-Umat Turn To "ALLAH"..........Before
You Return to "ALLAH"...........

❤️🕋🕋❤️
08/07/2025

❤️🕋🕋❤️

♥️🕋🕋♥️
27/06/2025

♥️🕋🕋♥️

عربی بدووں نے اپنا Falcon کا شوق پورا کرنے کیلئے تلور کا شکار کھیلنے کیلئے اچھے اور مہنگے ترین Falcons کا بندوبست کیا۔  ...
23/06/2025

عربی بدووں نے اپنا Falcon کا شوق پورا کرنے کیلئے تلور کا شکار کھیلنے کیلئے اچھے اور مہنگے ترین Falcons کا بندوبست کیا۔ فالکن عربی بدووں کی کمزوری ثابت ہوا جس سے وہ تلور کا شکار کرتے ہیں، جبکہ مغرب نے انہی Falcons پہ ریسرچ کی اور اپنے برق رفتار فالکن بنا ڈالے اور عربوں کا ہی شکار شروع کر دیا۔
اب عرب تلور ہیں اور فالکن B-2 بمبار

ایران ▪️ دشمن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ اُس نے ہماری جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا — لیکن ہم مارچ ہی میں اُس کی سازشوں ک...
22/06/2025

ایران
▪️ دشمن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ اُس نے ہماری جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا — لیکن ہم مارچ ہی میں اُس کی سازشوں کو بھانپ چکے تھے!
▪️ ہم نے بروقت تمام اسٹریٹیجک مواد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ یورینیم آج بھی ہماری مکمل تحویل میں ہے، دشمن صرف دھوئیں پر وار کر رہا ہے!
▪️ یہ جنگ ہمارے لیے اچانک نہیں، متوقع تھی! ہم تیار تھے، ہم تیار ہیں — اور ہم دشمن کو وہ جواب دیں گے جو تاریخ یاد رکھے گی!

"ہم نے اپنی تلواریں پہلے ہی تیز کر رکھی تھیں — اب وقت آ گیا ہے کہ ان کو نیام سے نکالا جائے!"

یہ انقلاب کی زمین ہے... یہاں ہر ضرب حساب کے ساتھ، اور ہر وار ایمان کے ساتھ ہوتا ہے!

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی...
21/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
مگر شاید وہ ج-نگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر-ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹو-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔
اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت 🥺
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں 💔

💖🕋🕋💖
05/06/2025

💖🕋🕋💖

💙🕋🕋💙
23/04/2025

💙🕋🕋💙


💝🕋🕋💝
21/04/2025

💝🕋🕋💝

💝🕋🕋🕋💝
28/03/2025

💝🕋🕋🕋💝

🙏🏻🕋
17/03/2025

🙏🏻🕋

Address


Telephone

+923144201213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah-E-Umat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islah-E-Umat:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share