Today Voice

Today Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Today Voice, Media/News Company, .

Today voice is a news channel.we provide all types of information and it always raise people's voice nd some funny stories too...if u have some talent or social issues then contact us we ll raise your voice..promotion products also

آخر کار میں نیویارک پہنچ ہی گیا😁🤣
15/07/2025

آخر کار میں نیویارک پہنچ ہی گیا😁🤣

Simple But Loyal 🖤
15/07/2025

Simple But Loyal 🖤

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں...
15/07/2025

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں
بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں

بال کٹوانے گیا تھا سالوں نے کان کاٹ دئیے 😫  😂😅
15/07/2025

بال کٹوانے گیا تھا سالوں نے کان کاٹ دئیے 😫
😂😅

03/07/2025
بہت نیک اور پاک بندے خدا کے ۔۔نشاں جن سے قائم ہیں شرم و حیا کے ۔۔نہ شہرت کے خوا ہاں ،نہ طالب ثنا کے نمائش سے بیزار ، دشم...
28/06/2025

بہت نیک اور پاک بندے خدا کے ۔۔
نشاں جن سے قائم ہیں شرم و حیا کے ۔۔

نہ شہرت کے خوا ہاں ،نہ طالب ثنا کے
نمائش سے بیزار ، دشمن ریا کے

محنت سب انکی خدا کے لیے ہے ۔۔
مشقت اسی کی رضا کے لیے ہے ۔۔۔

. مولانا حالی

ائیر پورٹ پر بوقت الوداع چمی چاٹی جھپیاں یکیاں اب عام ھوتی جا رھی ھیںنامرادو یہ عریانی فحاشی تسلی سے گھروں میں کر لیا کر...
27/06/2025

ائیر پورٹ پر بوقت الوداع چمی چاٹی جھپیاں یکیاں اب عام ھوتی جا رھی ھیں

نامرادو یہ عریانی فحاشی تسلی سے گھروں میں کر لیا کرو ،، 😡

ایک بہت موٹی عورت نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر شوہر سے پوچھا:"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر...
20/06/2025

ایک بہت موٹی عورت نے
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر شوہر سے پوچھا:
"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"

جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر نے مسکرا کر کہا:
"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"

بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی:
"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"

حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا:
" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں 😂

"The car is full, we’re gone"😂
16/06/2025

"The car is full, we’re gone"😂

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ائیر انڈیا کا طیارہ کریش ہوچکا ہے جس میں 242 مسافر سوار تھے۔  بتایا جارہا ہے کہ طیارہ می...
12/06/2025

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ائیر انڈیا کا طیارہ کریش ہوچکا ہے جس میں 242 مسافر سوار تھے۔
بتایا جارہا ہے کہ طیارہ میڈیکل کالج کی عمارت پر گرا ہے جس میں اس وقت میڈیکل کے طلباء موجود تھے ۔ 😢😭💔

تصویر میں لال جیکٹ پہنی نظر آنے والا  شخص کہتا ہے میرا اپنے دوست سے شدید اختلاف کی وجہ سے جھگڑا ہوا اور  کئی مہینوں سے ب...
11/06/2025

تصویر میں لال جیکٹ پہنی نظر آنے والا شخص کہتا ہے میرا اپنے دوست سے شدید اختلاف کی وجہ سے جھگڑا ہوا اور کئی مہینوں سے بول چال بند تھی۔
غلطی میری تھی، جس پر میں نادم بھی تھا اور اب میں ہر حال میں اس سے بولنا چاہتا تھا مگر اپنے دوست کی طبیعت سے بھی بخوبی واقف تھا۔ مجھے ڈر تھا کہ میری ہر کوشش فضول جائیگی اور وہ نہیں بولے گا
پھر ایک دن میں کافی شاپ میں گیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ میرا وہ دوست بھی وہیں ایک میز پر بیٹھا ہوا ہے
میں چھپتے چھپاتا بالکل اس کے پیچھے بنے پلر کے پیچھے والی میز پر جا بیٹھا اوراپنے ساتھ گئے دوست سے کہا کہ کسی طرح غیر محسوس طریقے سے ہماری ایک فوٹو کھینچ دے
گھر جا کر میں نے وہ فوٹو فیس بک پر ڈالی اور نیچے لکھا: ہائے یہ اختلاف: میں اپنے اور اپنے دوست کے درمیاُن میں آئی اس دیوار کو گرا دینا چاہتا ہوں
ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد مجھے میرے اُس دوست کا فون آگیا۔ کہنے لگا: تیرے اس فوٹو کی وجہ سے میرے ابے کو میرے سگریٹ پینے کا پتہ چلا ہے۔ 😂😹😹

جھنگ                                                                                                                    ...
11/06/2025

جھنگ
امریکہ سے آئی 27 سالہ خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کرلی۔ امریکہ کے شہر ساوتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ کیرنشا میڈسائن گریس شادی کے لئے جھنگ پہنچ گئ۔خاتون کا موضع حسن خان کے رہائشی 29 سالہ نعیم الحسن سے دو سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا۔مسلسل رابطے کے بعد وہ آج جھنگ پہنچی، جامعہ عربیہ دٙارالھُدیٰ میں اسلام قبول کرکے اپنا اسلامی نام کنیزعائشہ رکھ لیا۔ کنیز عائشہ کچہری پہنچی جہاں رانا عامر شہزاد ایڈووکیٹ کے چیمبر میں نکاح کی تقریب منعقدہوئی۔اس موقع پر دلہا دلہن انتہائی خوش دیکھائی دیئے۔امریکی خاتون کی اس سے قبل امریکہ میں شادی ہوئی تھی اس میں سے تین بیٹیاں پیدا ہوئی تاہم نعیم الحسن کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے پہلے شوہر سے طلاق لیکر پاکستان پہنچ گئ..۔.. ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share