My name is Muhammad Ashraf and your watching my fb page Ashraf Vloger .this is my vloging page.
(1)
11/07/2025
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔
جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین یا رب العالمین
02/03/2024
I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
28/02/2024
سرائیکی درد بھری شاعری 😂
Today Best Video 🔥🔥🔥
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Alah Rakha Lashari Aziz Khan Bahadur Ali Khawar Abbas Jatoi Baloch
27/02/2024
Today Best Video 🔥🔥🔥
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Alah Rakha Lashari Aziz Khan Bahadur Ali Khawar Abbas Jatoi Baloch
25/02/2024
جنگل میں بھیڑ نے بچہ دے دیا ۔ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو شیئر کریں اور پیج کو فالو کریں شکریہ
16/02/2024
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░M░E░▒▓█🕋
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
#𝐚𝐛𝐮𝐡𝐚𝐦𝐝𝐚𝐧
#𝐚𝐛𝐮𝐡𝐚𝐦𝐝𝐚𝐧 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝
.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
of the day ❤️ Hajr-e-Aswad 🕋
Today's the best Photo
#كى محمد سے وفا تو نے تو هم تيرے هے🪴🪴
يه جهاں چيز هے كيا لوح وقلم تيرے هے🥀🥀🥀🥀
🍀🍂🌴🌅🍃🌾
゚viral
@𝐚𝐛𝐮𝐡𝐚𝐦𝐝𝐚𝐧
#𝐚𝐛𝐮𝐡𝐚𝐦𝐝𝐚𝐧 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 03491044266Amazing Beautiful picture of the day ! 😍❤❤
14/02/2024
جنگل میں مچھلی والے چاول پکانے اور کھانے کا مزہ ہی الگ ہے ۔ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو شیئر ضرور کریں اور پیج کو فالو کر لیں
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie
06/02/2024
جنگل میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو شیئر کریں اور پیج کو فالو کریں
04/02/2024
اج ویڈیو بنانے کا موڈ نہیں تھا لیکن ویڈیو اچھی بن گئی .پیج کو فالو کر لیں اور ویڈیو کو لائک ضرور کریں
03/02/2024
چار سال پرانی ویڈیو دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو لازمی شیئر کریں
Songs Alah Rakha Lashari
28/01/2024
شہر میں سائیکل پر ویڈیو بنائی لوگوں کے ری ایکشن چیک کریں ۔پیج کو فالو کر لیں اور ویڈیو کو لازمی شیئر کر کے دوستی کا ثبوت دیں ۔
Be the first to know and let us send you an email when Ashraf VLoger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.