السلام علیکم اس پیج کو بنانے کا مقصد صرف لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے ۔
YouTube channel: Tanveer officia
28/04/2023
انڈیا ٹریکٹر کاریں بنانے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا اور موبائل انڈسٹری میں پورے یورپ یہ قبضہ کرلیا اور انڈیا کی کرنسی اب انٹر نیشنل کرنسی بننے جارین ہے جو 18 ممالک تجارت کے لئے استعمال کریں گے ۔ حال ہی میں ایپل کمپنی کے 2 پلانٹ لگائے گئے ہیں اور ہم الیکشن سے بھاگنے اور آٹے کی لائنوں میں لگی قوم بنے ہیں
28/04/2023
ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ۔
23/01/2023
23/01/2023
انشاءاللہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ 24/3/2023 کو ہوگا بہت برکت والا مہینہ ھے اللہ تعالی ہم سب کو نصیب کر دے آمین
🤲🤲🤲
Be the first to know and let us send you an email when Kamyab Insan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.