Welcome � to my page !sitamgar point! Don’t forget to follow & like � my page thanks �
24/07/2025
Gilgit baltistan city ka khubsorat velog! video AP tamam nazreen ka Liye video pasand Aya tou like share comments 🙏👍🤗♥️ kare shukria AP sab friends ka
29/06/2025
گلگت بلتان کی نایابنیاب غار جو سیا ہوں کی نظروں سے دور ایک ایسی جگہ یہاں سے ایک غار نما جگہ ہے جسکے اندر سے قدرتی اسی جیسی ٹھنڈی ہوا نکل رہی ہے بندہ پانچ منٹ تک نہیں بیٹھ سکتا ہے اسکی لوکیشن جو ہے گلگت شہر سے سات کلومیٹر کے مسافت پر واقع ہے ـ کارگاه نالہ میں یہ جگہ ضرور چکر لگائے شکریہ
12/06/2025
Eid 3rd Day Tour velog Naltar valley Gilgit baltistan❣️ velog pasand aya to like share karo👍 YouTube channel Link 🔗 https://youtu.be/B8GhbEe3Uao
21/05/2025
گلگت کا مشہور فروٹ چیری کے باغ دنیور گلگت میں دستوں کے ساتھ انجوائی کرتے ہوئے آپ دستوں کی نظر ویلاگ ـ مصطفیٰ بیکرز کا بہت بہت شکریہ ویڈیو پسند آئ ہے تو لائک شیر کریں وسلام
1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢
بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے، کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے
پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا
جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن
اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-
یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا 😢
کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا....
Copy
Be the first to know and let us send you an email when Sitamgar point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.