ابھی نہیں اُٹھو گے تو پھر کبھی نہیں اُٹھ سکو گے۔
ڈاکٹر مارنگ بلوچ 🧑🏻⚕️🧑🏻⚕️✒️
05/11/2024
خود کی کرو اپنی اداؤں پر غور 🧐💯
ہم نے کہا تو شکایت ہوگی 😂😂
04/11/2024
کیا شاندار ملکِ پاکستان ہے۔۔۔!!
گیس جو استعمال ہوتی ہے،
اُس کی قیمت 134 روپے،
اور 776 روپے ٹیکس کی مد میں غندہ ٹیکس
وصول کیا جارہا ہے لیکن ملک پھر بھی قرضے کے کر چلایا جا رہا ہے۔
Credit goes to Humayoon Pasha
02/11/2024
واہ کیا بات ہے۔۔!! 😏😏👍
جن کے خلاف احتجاج کرنا ہے ان سے ہی اجازت طلب کرے۔
واہ ایسے نمونے صرف پاکستان اور پاکستانی زیر انتظام
جموں کشمیر میں پائے جاتے ہیں۔ 😏😏😂😂
31/10/2024
ذرا ملاحظہ فرمائیں۔۔!! 🧐😏‼️
صاحب بہادر کیا فرما رہے ہیں؟
لوگوں کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں،
بے روزگاری عام ہو رہی ہے۔ 🫤🫤🫤
30/10/2024
29/10/2024
کرپشن انگریزی کا وہ کمزور لفظ ہے
جو قوم کو کرپشن کے خلاف نہیں ابھارتا۔
لہٰذا اس کی جگہ لفظ "حرام خوری"
لکھا اور بولا جائے۔ 💯👍
28/10/2024
محمد شاہد حنیف پنجیڑہ جو سترہ سال ایک ادارے کے لیے جدوجہد کرنے والا نڈر دلیر شخص جو عوامی حقوق کی تحریق کے لیے اپنا کردار ادا کیا ادارے نے سترہ سال کی محنت کو پس پشت ڈال کر ادارے سے فارغ کر دیا ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
26/10/2024
محترم وزیراعظم صاحب نے بیان دیا کہ آزاد کشمیر کی عوام کو جتنی سہولتیں میسر ہیں، اتنا پاکستانی عوام کو میسر نہیں۔
۔۔۔❗❗😏😏
محترم نے پوری بات نہیں کی دراصل ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آزاد کشمیر کی حکومت کو جتنی سہولیات میسر ہیں، اتنا پاکستانی حکومت کو بھی میسر نہیں۔
23/10/2024
رڑھوعہ ہریام پُل پر کام شروع۔
مشینیں پہنچ گئیں۔ 😏😏😢😢
Credit goes to Humayoon Pasha
21/10/2024
خوشخبری 💥🥳😄
اربوں روپے کی تختی لگ چکی ہے۔
اہلیان میرپور اور اہلیان آزاد کشمیر کو ایک دفعہ پھر مبارک ہو۔
17/10/2024
افسوسناک صورتحال۔۔۔!! 😥😥😥
ضلع میرپور میں دودھ کی حالت ملاحظہ فرمائیں۔
دیکھیں اور آگے بھی شیئر کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when BOL Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.