Raja Majid Anwar

  • Home
  • Raja Majid Anwar

Raja Majid Anwar Sharing ground reports, exploring nature, captivating interviews, real-life stories, and engaging vlogs—making an impact and creating history.

21/07/2025

تاریخ کی پہلی پولیس ہڑتال|| قانون کی رکھوالی کرنے والے آج خود قانون کے در پر انصاف مانگ رہے ہیں










21/07/2025

رنگلہ دھیرکوٹ روڈ 11 اگست کا احتجاج || مسلم کانفرنس اور متحدہ اپوزیشن آمنے سامنے|| |عوام کا ردعمل|| خصوصی رپورٹ

21/07/2025

سجاد ایڈووکیٹ، مبشر اعجاز اور دیگر نے رنگلہ کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔جاوید عباسی بھی یہاں آ کر نمائندگی کرتے ہیں۔مبشر اعجاز نے جعلی لیڑ دیکھا کر نعرے لگوائے۔
مسلم کانفرنس یونین کونسل کے صدر راجہ خورشید حمید کی دھیرکوٹ رنگلہ روڈ اور 11 اگست کے احتجاج کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

پولیس فورس کے جوان اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے سراپا احتجاج
21/07/2025

پولیس فورس کے جوان اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے سراپا احتجاج

20/07/2025

دھیرکوٹ رنگلہ روڈ، سیاست کی مکاری،ٹھیکیداروں کی چالبازی، ایم ایل اے کی نااہلی اور عوام کی بے بسی کا عملی نمونہ ہے۔11 اگست کو غازی آباد کی طرف مارچ کا اعلان



20/07/2025

23 جولائی دھیرکوٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما، راجہ عدنان، راجہ وقار اور راجہ غلام مجتبی کی گفتگو

20/07/2025

کشمیر کا سوئٹزرلینڈ — اڑنگ کیل||قدرت کی جیتی جاگتی تصویر | Vlog from Arang Kal Neelum Valley
اڑنگ کیل، آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں واقع ایک خوابوں جیسا گاؤں، جو قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ہے۔
سطح سمندر سے 8,379 فٹ بلندی پر واقع یہ مقام دل کو چھو لینے والی وادیوں، پہاڑوں اور ہریالی سے بھرپور مناظر کا گھر ہے۔
اس وی لاگ میں، میں نے اپنے سفر کے ہر خوبصورت لمحے کو کیمرے کی آنکھ سے قید کیا ہے۔ آئیں میرے ساتھ اڑنگ کیل کی پُرکشش وادیوں، پرسکون فضاؤں اور قدرت کے حسین رنگوں کا سفر کیجیے۔
ویڈیو دیکھیں، شیئر کریں اور اپنے خیالات کمنٹس میں ضرور بتائیں۔


19/07/2025

دریائے نیلم کے کنارے خوبصورت نظاروں کے ساتھ

08/07/2025

جب سب خاموش تھے تب ٹیچر عثمان بولا|| پانی کی قلت کا قلت کا حل Rainwater Harvesting ہے||

تاو بٹ  نیلم ویلی
25/06/2025

تاو بٹ نیلم ویلی

22/06/2025

دھیرکوٹ رنگلہ روڈ کی خستہ حالی ایک اور ٹرک خراب|| حلقہ ایم ایل اے عتیق خان گلگت کی یاترا پر ||ٹرانسپورٹرز اور ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی دھمکی دے دی

17/06/2025

رنگلہ حادثہ
دھیرکوٹ کے علاقے رنگلہ چھپڑیاں میں ایک گاڑی حادثہ کا شکار ھوگئی۔دو جاںبحق۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھیرکوٹ رنگلہ
چٹا پڑ چھپڑیاں ایک بچارو گاڑی نمبر IDT269حادثے کا شکار ہوگئی
گاڑی گہری گھائی میں جا گری گاڑی میں ڈرائیور سمیت 4 افراد سوار تھے
15 سالہ عبدالہادی موقع پر جاںبحق
تبسم بی بی زوجہ عاشق عمر 26 سال کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دھیرکوٹ لایا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔
جبکہ گاڑی کا ڈرائیو عاقب ولد محمد اشراف ساکنہ موہڑہ نتھگراں ،
عالیہ بی بی زوجہ گلفراز ساکنہ ہاڑی چیر کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دھیرکوٹ لایا گیا اور شدید زخمی حالت میں مظفرآباد ریفر کیا جا رہا ہے
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی عوام علاقہ بڑی تعداد
میں موقع پر پہنچ گے
زخموں کو اپنی مدد اپ ریسکو کیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Majid Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Majid Anwar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

VOW News

VOW News is a platform where you got everyday news regarding Lifestyle, Top Trends, Nature, Food, Entertainment, Art, Culture, Education,Health, Infotainment, Politics, Music and much more from Kashmir and Pakistan. You can also join us on instagram @vow.insta We love to promote talent from Pakistan and Kashmir.