Citi housing Sialkot Updates

  • Home
  • Citi housing Sialkot Updates

Citi housing Sialkot Updates Updates related to Citi housing Sialkot
This page is for Citi housing residents so they can get upto date news regarding Citi housing.

For promotion of your shop or bussines in Citi housing Sialkot please inbox we will share on this page. Note: This page is not run by the Citi housing management.

پتہ نہیں ہمارے کس گناہ کی سزا یہ انتظامیہ ہے میں ہر بار بل جمع کرواتا ہوں مجھے بار بار بھیجتے ہیں نہ صفائی کرتے ہیں یا ا...
03/08/2025

پتہ نہیں ہمارے کس گناہ کی سزا یہ انتظامیہ ہے
میں ہر بار بل جمع کرواتا ہوں مجھے بار بار بھیجتے ہیں نہ صفائی کرتے ہیں یا اللہ اس انتظامیہ سے ہماری جان چھڑوا دے

03/08/2025

اوارہ کتوں نے رہائشیوں کا جینا حرام کر دیا سٹی ہاؤسنگ انتظامیہ انتظامات اور رہائشیوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے

03/08/2025

اوارہ کتوں نے رہائشیوں کا جینا حرام کر دیا سٹی ہاؤسنگ انتظامیہ انتظامات اور رہائشیوں کو تحفظ دینے میں مکمل کام ہو چکی ہے

Sialkot Dancing Fountain Timings
02/08/2025

Sialkot Dancing Fountain Timings

City housing society Sialkot  اب عام عوام لوگ چارا لے کر جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں سیکورٹی انتظامات بہت زیادہ خرا...
31/07/2025

City housing society Sialkot
اب عام عوام لوگ چارا لے کر جا رہے ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں
سیکورٹی انتظامات بہت زیادہ خراب ہو گے
انتظامیہ رہائشیوں کو سیکیورٹی دینے میں مکمل ناکام ہو گئی

30/07/2025

کیا کوئی سوسائٹی اس طرح اپنے رہائشیوں کے ساتھ اپنے انویسٹروں کے ساتھ اس طرح کرتی ہے ایس جی ایم خالد کو فوری تبدیل کیا جائے تمام رہائشیوں کا مطالبہ ہے اس کو جلد از جلد ادھر سے تبدیل کیا جائے

30/07/2025

ہمارے رہائشی بھائی اور سٹی ہاؤسنگ میں انویسٹر ہیں گھر بنا کر سیل کرتے ہیں خرم علوی صاحب جن کو ایس جی ایم خالد نے بدتمیزی کی اور سکیورٹی گارڈوں کو بلا کر ان کو دفتر سے نکالا اور ان کو سکیورٹی گارڈ پڑ گئے اور ان کے اوپر تشدد کیا کیا کوئی سوسائٹی اپنے رہائشیوں کے ساتھ اس طرح کرتی ہے کیا کوئی اپنے انویسٹروں کے ساتھ اس طرح کرتا ہے ہم رہائشی شریف لوگ ہیں انتظامیہ گنڈا گردی اور بدمعاشی کرتی ہے خرم علوی صاحب کے ساتھ جو بھی انتظامیہ نے کیا ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہم اور ہماری کمیٹی خرم صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ہم تمام رہائشی مطالبہ کرتے ہیں چیئرمین سٹی ہاؤسنگ میجر عامر صاحب سے کہ جلد از جلد ایس جی ایم خالد کو ادھر سے تبدیل کیا جائے

30/07/2025

سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ کے رہائشیوں کے گھروں کے سامنے کے حالات
ہمارا سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ کبھی ایسا نہیں تھا صفائی ستھرائی کا نظام سفر ہو چکا
ٹاؤن ملازمین سارا سارا دن اپنے گھر بنا کر سیل کرتے ہیں چوکیدار سے لے کر اوپر تک سب پراپرٹی ڈیلر بن چکے ہیں
ہم رہائشیوں کی جمع پونجی داؤ پر لگا دی موجودہ انتظامیہ

بحکم عدالت حضور سٹی ہاؤسنگ کے آفس میں عدالتی سٹے کے نوٹس کی چسپاندگی ہو چکی ہے انشاءاللہ اب سٹی ہاؤسنگ انتظامیہ قانون کی...
29/07/2025

بحکم عدالت حضور سٹی ہاؤسنگ کے آفس میں عدالتی سٹے کے نوٹس کی چسپاندگی ہو چکی ہے انشاءاللہ اب سٹی ہاؤسنگ انتظامیہ قانون کی گرفت سے فرار نہیں ہو سکتی نہ ہی ہم ہونے دے گیں انتظامیہ سے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوے قانونی جنگ جاری رکھیں گیں -
یہ پارک کی جگہ فلحال متنازعہ ہے جو بھی یہاں خرید فروخت کرے گا وہ کالعدم تصوّر ہو گی -

مُشتری ( خریدار ) ہوشیار باش

28/07/2025

ہماری اواز بلند کرنے پر پورے روڈ مین بلیوارڈ کے گلوب خراب تھے وہ لگنا شروع ہو گئے ہیں پہلے ویڈیو بنائی تھی جب روڈ کے اوپر گلوب نہیں لگے تھے اب ویڈیو لگا رہا ہوں گلوب لگنا شروع ہو گئے ہیں
مین روڈ کے اوپر جن رہائشوں کے گھر تھے بہت مسئلہ تھا بہت زیادہ اندھیرا تھا ان کا حل ہو گیا ہے
کسی بھی رہائشی کا کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے مہربانی ویڈیو بنا کر ہمارے نمبر پر لازمی سینڈ کیا کریں
0345.7777.121 whatsup

ہیلمٹ لازمی استعمال کریں بچوں کو سکوٹیاں اور موٹر سائیکل نہ دے
28/07/2025

ہیلمٹ لازمی استعمال کریں بچوں کو سکوٹیاں اور موٹر سائیکل نہ دے

ماشاءاللّٰه جشن ازادی کے موقع پر تمام رہائشیوں کو تحفہ دے رہے ہیں خوش رہیں اباد رہیں                                    ...
28/07/2025

ماشاءاللّٰه
جشن ازادی کے موقع پر تمام رہائشیوں کو تحفہ دے رہے ہیں خوش رہیں اباد رہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citi housing Sialkot Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share