hazara news ma wellcome yha ap ko apny aur hazara bhar sa news mily gy ham koshish kary gy k ap ko h
26/07/2025
خواجگان بازار کے عمر دراز نے منشیات سے توبہ کر لی آئندہ کے بعد میرا منشیات سے کوئی واسطہ نہیں میرا نام استعمال نہ کیا جائے ۔۔۔
Mansehra Police @ [910814171047700:49210:] Union Council ShoukatAbad مولانا انعام الحق حقانی Khans Pakhal Swati Hazara News 92 Jabir Ali Deputy Commissioner Mansehra Faisal Mehmood Alauddin Alam
25/07/2025
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرھیز ہے ساقی
سے تعلق رکھنے والے عامر ریاض صاحب کی صاحبزادی نے راولپنڈی بورڈ کے تحت میٹرک کے کے امتحان میں 1200 میں سے 1124 نمبرات حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی اور علاقہ جاگیر کی علمی روایت کو ایک بار پھر زندہ کر دیا۔
یاد رہے کہ اسی خاندان کی ایک طالبہ نے 2008ء میں گرلز ہائی اسکول افضل آباد سے ایبٹ آباد بورڈ میں نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی، جس سے علاقہ جاگیر کا نام روشن ہوا۔
ہم افضل آباد ۔شوکت آباد کی عوام اور مانسہرہ ہزارہ بھر کی عوام کی طرف سے ، ان کے والدین اور پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ ہمارے علاقے کے تمام بچے اسی طرح ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے رہیں۔
آمین یا رب العالمین ❣️
Union Council ShoukatAbad Khans Pakhal Swati Amir Awan
25/07/2025
گمشدہ بچہ ملا ہے!
ایک بھائی کو خاکی میں ایک بچہ ملا ہے جو اپنے گھر سے غائب ہے۔
بچہ اپنا نام حسنین، والد کا نام فرید اور بڑے بھائی کا نام رضوان بتا رہا ہے۔
اس وقت بچہ خواجگان پٹھان کالونی میں ایک بھائی کے پاس موجود ہے۔
اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے گھر والے یہ پوسٹ دیکھ رہے ہوں، تو برائے مہربانی نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں اور آ کر اپنے بچے کو لے جائیں:
📞 رابطہ نمبر: 03413622235
براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں سے مل سکے۔
Hazara News 92
25/07/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
24/07/2025
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور کا بدمعاشوں کے لیے واضح پیغام
Mansehra Police Deputy Commissioner Mansehra
24/07/2025
بچے کا سر تن سے جدا کرنے والا درنده انجام کو پہنچ گیا ۔۔آپ کی کیا رائے ھے ؟کیا آپ سمجھتے ہیں شفیع اللہ گنڈا پور نے ۔۔غفور آفریدی کی یاد تازہ کر دی ھے ؟
24/07/2025
*تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ جانبحق*
تفصیلات کے مطابق 9سالہ بچے کو بے دردری سے قتل کرنے اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک قاتل افغانی باشندے کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لیئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھادھندفائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سفاک قاتل افغان باشندہ موقو پر جانبحق ہو گیا۔
ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیاہے۔
Union Council ShoukatAbad مولانا انعام الحق حقانی Khans Pakhal Swati Jabir Ali
24/07/2025
اہم ترین
اچھڑیاں کیمپ سفیان قتل کیس۔۔۔۔پولیس پارٹی اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ
ملزم کو نشاہدہی کے لئے موقع پر لایا گیا تو تاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قاتل کے مرنے اور متعدد پولیس اہلکاروں کے زحمی ھونے کی اطلاعات نامعلوم ملزمان فرار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23/07/2025
مشیر سیاحت وثقافت خیبر پختون خواہ زاہد چنزیب اہل علاقہ میں متعدد جگہوں پر دعائے مغفرت کرتے ہوئے ۔۔۔
Zahid Chanzeb
23/07/2025
مانسہرہ ،ایس پی ریشم جہانگیر قتل ہونے سفیان کے گھر پہنچ گئیں
نوٹ یہ ویڈیو سر ملنے سے قبل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
23/07/2025
اہم پیشرفت۔
اچھڑیاں مقتول بچے سفیان کا سر اور چپل مل گئے ۔ بستی کے پیچھے خالی چار دیواری کے اندر سے سب کچھ برآمد ہوگیا ہے ۔۔۔زرائع
23/07/2025
مانسہرہ: اچھڑیاں سفیان قتل کیس۔۔۔
اہلیان علاقہ و لواحقین کا گرینڈ جرگہ۔۔۔ بچے کا سر نہ ملنے تک میت دفنانے سے انکار
مقتول بچے سفیان کا والد جاوید کچھ دیر میں کراچی سے اچھڑیاں پہنچ جائے گا
ادھر ایس پی میڈم ریشم جہانگیر نے نامزد ملزم افغان باشندے کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے
تایم بچے کا سر اور آلہ قتل برآمد نہ ہو سکا۔۔زرائع
Be the first to know and let us send you an email when Hazara News 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.