News Of Garhi Habibullah

  • Home
  • News Of Garhi Habibullah

News Of Garhi Habibullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Of Garhi Habibullah, Media/News Company, .

🌄 Garhi Habibullah & Balakot | قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کا سنگم
خبریں، حالات حاضرہ، مقامی تقریبات اور عوامی آواز
📍 تازہ ترین اپڈیٹس | 📸 خوبصورت مناظر | 🗣 مقامی مسائل
ہماری پہچان، ہمارا فخر – گڑھی حبیب اللہ اور بالاکوٹ

20/07/2025
20/07/2025
دعائے صحت کی اپیل
20/07/2025

دعائے صحت کی اپیل

یہ کوئی امریکہ انگلینڈ یا یورپ نہیں بلکہ آپ کے صوبہ خیبر پختونخواہ  ہزارہ ڈوژن  ضلع مانسہرہ  شہر میں سڑکوں اور انڈر بائی...
12/07/2025

یہ کوئی امریکہ انگلینڈ یا یورپ نہیں بلکہ آپ کے صوبہ خیبر پختونخواہ ہزارہ ڈوژن ضلع مانسہرہ شہر میں سڑکوں اور انڈر بائی پاس اور پکھوال چوک ، پنجاب چوک اور بیدڑہ چوک اور ختم نبوت چوک کے چوک چوراہوں کے کے وہ خواب ہیں جنہیں سپیکر صوبائی اسمبلی جناب بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی کی انتھک محنت اور لگن سے تعبیر ملی ۔خیبر پختونخواہ (کے پی کے) کی یہ سڑکیں اور پل جدید طرزِ تعمیر کا شاہکار ہے اور ان کی تکمیل سے مقامی آبادیوں کو سفری سہولیات میں نمایاں بہتری ملیں گی۔ مزید برآں، یہ سڑکیں ، پل ،چوک چوراہے علاقے کی معاشی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں پارلیمانی لیڈر پاکس...
09/07/2025

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخواہ اسمبلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام، خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا اور کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ بھی موجود تھے۔۔

09/07/2025

چلاس / بابوسر جھلکڈ روڈ پر بابوسر ٹاپ کے قریب تھک دیورے کے مقام پر سرگودھا سے تعلق رکھنے والی سیاح فیملی پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور رانا ندیم اور مجتبیٰ نامی دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔گاڑی ڈرائیور کی آنکھ کو نقصان ، دونوں زخمی افراد کو مزید علاج کے لئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ رات کو ساڑھے دس بجے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ سیاحوں کی گاڑی فارچونر AU-15 سرگودھا سے سکردو جا رہی تھی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق روکنے کی کوشش کرنے پر ڈرائیور نے گاڑی کو نہیں روکا جس پر گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔ متاثرہ گاڑی میں چھ افراد سوار تھے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔متاثرہ فیملی سربراہ عمران نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور کی آنکھ ضائع ہو گئی ہے۔ تین بندوں نے فائرنگ کی ہے۔ جب مسلح لوگوں نے روکنے کی کوشش کی تو مجھے خیال آیا کہ انہیں پیسوں اور موبائل وغیرہ کی ضرورت ہوگی۔نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ میرے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے۔

Address


Telephone

+923115565955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Of Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Of Garhi Habibullah:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share