Sagwan plants In Pakistan also abroad and Its Informations
کاروباری حضرات اور کسانوں کے لئے بہترین منافع بخش فارمنگ۔۔
11/01/2025
السلام علیکم محترم احباب
الرضا فارمز (03327015603) آپ کے لیے لایا ہائبرڈ ساگوان ریڈ برما روٹ کلچر کے بہترین اور صحت مند پلانٹس۔ آپ ہم سے ہر سائز میں پودے حاصل۔کر سکتے ہیں۔ اس کے علاؤہ ہمارے پاس پاؤلونیا، آفریکن مہاگنی، ریڈ سیڈر، دلبرجیہ شیشم، بلیک ایبونی اور پاپلر کی تمام اقسام حاصل۔کر سکتے ہیں۔ نیز ہم سے فروٹ پلانٹس میں لوکل تمام اقسام اور کچھ امپورٹڈ اقسام بھی دستیاب ہیں جیسا کہ ایواکاڈو، انڈین قابلی ہریڑ، آملہ وغیرہ۔ ہم آپ کو جنگلات اور باغات لگا کر بھی دیں گے ہماری ایکسپرٹ ٹیم آپ کو معیاری کام۔کر کے دے گی انشاء اللہ
11/01/2025
کجھور میں نر اور مادہ کے درمیان فرق اور عملِ زیرگی کی اہمیت
کجھور کے درخت میں نر اور مادہ کے الگ پودے ہوتے ہیں۔ اگر نر اور مادہ پھولوں کا ملاپ (عملِ زیرگی - Pollination) نہ کروایا جائے تو پھل بغیر گٹھلی کے بنتا ہے، جو اکثر گر جاتا ہے یا دیر سے پکتا ہے اور کھانے کے قابل کم ہوتا ہے۔ یاد رکھیں، کھجور صرف مادہ پودوں پر لگتی ہے۔
نر اور مادہ پھولوں کی پہچان
1. نر پھول سیپیاں موٹی، چوڑی اور چھوٹی ہوتی ہیں۔
گچھوں کے آخر میں سفید رنگ کے خوشبودار پھول ہوتے ہیں۔
نر پھول میں پتیوں کی تعداد 6 ہوتی ہے، جو بڑی اور واضح ہوتی ہیں۔
2. مادہ پھول سیپیاں پتلی، کم چوڑی اور لمبی ہوتی ہیں۔
گچھوں کے آخر میں ہلکے زرد رنگ کے پھول کم تعداد میں اور بغیر خوشبو کے ہوتے ہیں۔
عملِ زیرگی کی ضرورت کھجور میں نر اور مادہ کا عملِ زیرگی قدرتی طور پر بہت کم ہوتا ہے۔
نر سیپیوں کو قدرتی طور پر کھلنے دیں. پھر دو دن کے اندر انہیں کاٹ لیں اور پولن مادہ پھولوں پر منتقل کریں۔ عملِ زیرگی نہ ہونے پر پھل بے کار یا کمزور ہوتا ہے۔
تصاویر میں نر اور مادہ پھولوں کا فرق واضح کیا گیا ہے۔
نر (دائیں جانب) سفید پھول، موٹی سپیاں۔
مادہ (بائیں جانب) زرد پھول، پتلی سپیاں۔
پوسٹ کو شیئر کریں. تاکہ دیگر افراد بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Sagwan plants In Pakistan also abroad and Its Informations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Sagwan plants In Pakistan also abroad and Its Informations: