الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد

  • Home
  • الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد

الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد خبروں کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں

الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد میں ایک اور بڑے میڈیا نیٹ ورک کا اضافہ سیون نیوز بھی پریس کلب مصطفٰےآباد رجسٹرڈ کے ن...
16/07/2025

الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد میں ایک اور بڑے میڈیا نیٹ ورک کا اضافہ سیون نیوز بھی پریس کلب مصطفٰےآباد رجسٹرڈ کے نام سیٹھ حسین نے مصطفی آباد سے سیون نیوز جوائین کر لیا ہے ہم تمام الیکٹرانک میڈیا ٹیم کی جانب سے ان کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ الیکٹرانک میڈیا مصطفی آباد کے تمام میڈیا نیٹ ورک کی طرح سیون نیوز بھی مصطفی آباد اور اس کے گرد و نواح کے مسائل کو احسن طریقے کے اجاگر کرنے میں اپنا احسن کردار ادا کرے گا

15/07/2025

الیکٹرانک میڈیا مصطفی آباد کا ماہانہ اجلاس صدر الیکٹرانک میڈیا سیٹھ محمد حسین کی زیر صدار پریس کلب مصطفی آباد میں منعقد ہوا جس میں الیکٹرانک میڈیا کے تمام نمائندگان نے شرکت کی اجلاس کا با قائدہ آغاز محمد اسماعیل اسلم کی تلاوت سے کیا گیا بعد ازاں الیاس ملک نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیا دوران اجلاس صدر الیکٹرانک میڈیا سیٹھ محمد حسین کی جانب سے میڈیا سے جڑے موجودہ چیلنجز، ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد، جعلی خبروں کی روک تھام، اور الیکٹرانک میڈیا کے مثبت کردار کو اجاگر کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں شریک دیگر صحافیوں نے بھی اس امر پر زور دیا کہ الیکٹرانک میڈیا معاشرے کی اصلاح اور عوامی شعور اجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ میڈیا ہاؤسز کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے، تحقیقاتی صحافت کو فروغ دینے، اور نوجوان صحافیوں کی تربیت کے لیے باقاعدہ ورکشاپس منعقد کی جائیں گی ملک عاطف نے کہا کے ہم ہمیشہ مثبت صحاف کے حامی رہے ہیں سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ دیکھانا ہی ہماری اولین ترجیح ہے محمد عمران سلفی کا کہنا تھا کے ہم نے ہمیشہ مسائل کو اجاگر کرنے اور مظلوم آواز کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہےاور کرتے رہیں گے

14/07/2025

مصطفی آباد /فیکڑی میں آگ لگ گئی

مصطفیٰ آباد کے قریب میڈیسن کی فیکڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مصطفی آباد آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گودام میں پڑے کاٹن کے گتوں کو لگی،ریسکیو ذرائع

مصطفی آباد واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی فائر فائٹر ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

مصطفی آباد یڈیسن کمپنی میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا،ریسکیو ذرائع

14/07/2025

للیانی مین مٹھو شاہ بائی پاس عرصہ دراز سے نکاس نالا بنانے کے لیے کھدائی کیا گیا لیکن تعمیر تاخیر کا شکار ہو گئی اہل علاقہ شدید پریشان مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں

مہر محمد عدنان نمائندہ لاہور رنگ الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد

14/07/2025

للیانی بارہ روزہ شہید اعظم کانفرنس کا کامیاب انعقاد کرنے پر اظہار تشکر منایا گیا جس میں علماء کرام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی مزید دیکھیں

مہر محمد عدنان نمائندہ لاہور رنگ مصطفی آباد

14/07/2025

حضرت سید نا امام حسین ؓ کی یاد میں 12روزہ شہید اعظم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر کانفرنس میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرنے کےلئے شاندار تقریب کا انعقاد اور یوم تشکر منایا گیا جس میں مختلف مکتبہ فکر کے نمائندہ افراد کی شرکت

الیاس ملک نمائندہ سٹار ایشیا مصطفی اباد

03214133505

14/07/2025

مصطفی آباد مین بائی پاس روڑ کو کئی ماہ قبل نکاس نالا بنے کے لیے کھدائی کیا گیا لیکن نہ نکاس نالا تعمیر ہو سکا اور نہ ہی سڑک تعمیر ہو سکی سڑک کی دونوں سائیڈیں کھدائی ہونے کے بعد ندی نالے کا منظر پیش کر رہی ہیں اہل علاقہ اپنے گھروں میں محصور ہو کے رہ گئے ہیں

الیاس ملک نمائندہ سٹار ایشیا مصطفی اباد

03214133505

14/07/2025

مصطفی آباد مین بائی پاس روڑ کو کئی ماہ قبل نکاس نالا بنے کے لیے کھدائی کیا گیا لیکن نہ نکاس نالا تعمیر ہو سکا اور نہ ہی سڑک تعمیر ہو سکی سڑک کی دونوں سائیڈیں کھدائی ہونے کے بعد ندی نالے کا منظر پیش کر رہی ہیں اہل علاقہ اپنے گھروں میں محصور ہو کے رہ گئے ہیں

محمد اسماعیل اسلم نمائندہ AGN نیوز الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد رجسٹرڈ

14/07/2025

قصور خون سفید ہو گیا باپ نے داماد سے طلاق نہ لینے پر بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں

سیٹھ محمد وسیم ڈسٹرکٹ رپوٹر سٹار ایشیا نیوز قصور

14/07/2025

قصور باپ نے داماد سے خلا نہ لینے پر بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں

سیٹھ محمد حسین ڈسٹرکٹ رپوٹر لاہور رنگ قصور

14/07/2025

للیانی بارہ روزہ شہید اعظم کانفرش کے کامیاب انعقاد پر اظہار تشکر منایا گیا مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں

ایم عمر شاہین نمائندہ کوہ نور نیوز مصطفی آباد

11/07/2025

مصطفی آباد مٹھو شاہ والا بائی پاس عرصہ دراز سے نکاس نالا بنانے کے لیے کھدائی کیا گیا کئہ ماہ گزرنے کے باوجود نہ نالا تعمیر ہو سکا نہ سڑک اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے مزید دیکھیں

عاطف ملک نمائندہ ABN نیوز الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد رجسٹرڈ

Address


Telephone

+923107777870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share